الیکشن کمیشن کا صدر مملکت کو خط پنجاب میں 30 اپریل سے 7 مئی تک الیکشن کرانے کی تجویز ۔
الیکشن کمیشن کا صدر مملکت کو خط پنجاب میں 30 اپریل سے 7 مئی تک الیکشن کرانے تجویز ۔
Urdu news, Election Commission’s letter to the President of the State has suggested holding elections in Punjab from April 30 to May 7
5 سی این نیوز ویب ۔
پنجاب میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے سربراہی میں ہوا۔ اجلاس کے بعد اجلاس کمیشن نے صدر پاکستان کو کو خط لکھا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق صدر پاکستان کو بیجھا گیا خط میں پنجاب میں 30 اپریل سے 7 اپریل تک کرانے کی تجویز دے دیا ہے۔ الیکشن کی تاریخ صدر مملکت کے تجویز کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان اپنا آئینی اور قانونی فرائض کیلئے تیار ہے۔
الیکشن کمیشن نے گورنر خیبرپختونخوا کو بھی خط ارسال کر دیا گیا ہے۔ جس میں گورنر کی طرف سے تجویز کردہ تاریخ کا منتظر ہے ۔
پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم کے ساتھ اپنا آئینی فرائص کے سلسلے کو خوش آئند قرار دے دیا ۔