WhatsApp Image 2024 01 20 at 7.54.02 PM 139

شگرسینئر فٹ بال پلیئر اور چیئرمین ستارہ جرات کلب ذاکر حسین فٹ بال ایسوسی ایشن شگر کا بلامقابلہ صدر منتخب.
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگرسینئر فٹ بال پلیئر اور چیئرمین ستارہ جرات کلب زاکر حسین فٹ بال ایسوسی ایشن شگر کا بلامقابلہ صدر منتخب، ان کے مقابلے کسی امیدوار سامنے نہیں آیا ۔ نو منتخب صدر کا شگر میں فٹ بال اور جھیلوں کی فروغ اور کھلاڑیوں کی بہتری کیلئے اہم اقدامات اٹھانے کا اعلان ، زبوں حالی کا شکار فٹ بال کی بہتری کیلئے پانی صلاحیتوں کا بروکار کار لایا گے ۔ضلع شگر کے فٹ بال سے تعلق رکھنے والے تمام کلبوں اور ٹیموں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کا مقصد فٹ بال ایسوسی ایشن شگر کابینہ کی مدت مکمل ہونے پر نیا الیکشن کر کے ایسوسی ایشن کے لئے نیا صدر اور کابینہ منتخب کرنا تھا۔ شرکائے اجلاس نے اتفاقِ رائے سے ستارہ جرات سپورٹس کلب شگر سے تعلق رکھنے والے سینئیر فٹبالر ذاکر حسین کو صدر منتخب کر لیا۔ صدر آئندہ کچھ دنوں میں اپنا کابینہ ممبران نامزد کر کے نیا کابینہ تشکیل دے گا۔
Urdu news, Elected Unopposed President

50% LikesVS
50% Dislikes

شگرسینئر فٹ بال پلیئر اور چیئرمین ستارہ جرات کلب ذاکر حسین فٹبال ایسوسی ایشن شگر کا بلامقابلہ صدر منتخب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں