ضلع شگر میں محکمہ تعلیم کی نااہلی ، گورنمنٹ اسکولوں میں کتابیں سال کے اختتام تک بھی نہ مل سکی۔
ضلع شگر میں محکمہ تعلیم کی نااہلی ، گورنمنٹ اسکولوں میں کتابیں سال کے اختتام تک بھی نہ مل سکی۔
رپورٹ، 5 سی این نیوز شگر
ضلع شگر محکمہ تعلیم کی نااہلی اسکولوں میں سال ختم ہونے کے قریب بھی سرکاری اسکولوں میں کتابیں پوری نہ مل سکی، جس کی وجہ سے طلبہ و طالبات کی پڑھائی شدید متاثر ہو رہے ہیں ۔ بچوں کی والدین کا کہنا ہے طلبہ و طالبات کی مستقبل سے نہ کھیلا جائے ۔ اور کتابوں کی ترسیل میں تاخیر ہونے اور اس کی نااہلی پر تحقیقات کر کے ذمہ داروں کو کڑی سزا دیا جائے کیونکہ یہ ہمارے بچوں کی مستقبل کا مسلہ ہے۔ سال بھر طلبہ نصابی کورس کی کتابوں کی منتظر رہے۔ اب سال اختتام کے قریب ہے ۔ اب بھی طلبہ و طالبات نصابی کتابوں سے محروم ہے۔ چیف سیکرٹری ، سیکرٹری ایجوکیشن بلتستان، محکمہ تعلیم شگر اور ڈپٹی کمشنر شگر نوٹس کر لے طلبہ وطالبات کی مستقبل کو بچایا جائے ۔
بنگلہ دیش کے بارڈر پر بھارتی فورسز کی کھلی دہشتگردی . کبرای بتول
سفید چھڑی کا عالمی دن ، تاریخ کے اوراق میں ، White Cane Day
urdu news, education department shigar