urdu news, earthquake in Pakistan 0

اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے پھر جھٹکے, لوگوں میں‌خوف و ہراس،
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے پھر جھٹکے, لوگوں میں‌خوف و ہراس، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد کے علاوہ پنجاب میں راولپنڈی، چکوال جبکہ خیبر پختونخوا میں سوات، بونیر، لوئر دیر، شانگلہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 12 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز راولپنڈی کے شمال مغرب میں 60 کلو میٹر کا علاقہ تھا، زلزلے کے جھٹکے 12 بجکر 31 منٹ پر محسوس کئے گئے۔
urdu news, earthquake in Pakistan

شگر پولیس اور انتظامیہ لینڈ ریفارمز ایکٹ کو سبوٹاژ کرنے کیلئے مختلف حربے استعمال کررہی ہے ، شگر پولیس اور انتظامیہ نہ جانے کس کے اشارے پر ناچ رہی ہے، صوبائی وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا

خاتون مسافر کی طبیعت خراب، دبئی سے ڈھاکہ جانیوالے طیارے کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

گلگت، جاگیر بسین گلگت میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ گلگت بلتستان کے زیر انتظام اسرائیل کی عہد شکنی ،درندگی اور سفاکیت کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اسلام آباد، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے پھر جھٹکے, لوگوں میں‌خوف و ہراس،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں