شگر کی قیمتی زمینوں کو ناصبیوں کے ہاتھوں چند بیسوں کی خاطر بیچ اپنے لیے مشکلات پیدا نہ کریں شیخ علی حسن
شگر کی قیمتی زمینوں کو ناصبیوں کے ہاتھوں چند بیسوں کی خاطر بیچ اپنے لیے مشکلات پیدا نہ کریں
urdu news, Don’t create problems for yourself by selling the valuable shigar lands to the nasbi for a few rupees
شگر (سٹاف رپورٹر) معروف عالم دین ڈاکٹر علی حسن شگری نے کہا ہے ناموس کہ حفاظت کے ساتھ ساتھ زمینوں کے حفاظت بھی ہماری ذمہ داری ہے شگر کی قیمتی زمینوں کو ناصبیوں کے ہاتھوں چند بیسوں کی خاطر بیچ کر ہم خود اپنے لئے مشکلات پیدا نہ کریں امام بارگاہ ریسر میں سوئم شہداے کربلا کی مناسبت سے منعقدہ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ کربلا میں امام حسین نے کربلا کی زمین کو خرید کر حضرت علی اکبر کے نام کردی تھی تاہم شگر میں اپنی قیمتی زمینوں کو اغیار کے ہاتھوں فروخت کرکے مستقبل میں اپنے لیے مشکلات پیدا کررہے ہیں لہذا احتیاط کریں غیروں کو اپنے ہاں اباد کرنے سے کیونکہ غیروں کے اباد ہونے کے بعد امن کے ساتھ ساتھ عفت اور حیا بھی غیر محفوظ ہوجاتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہر زمین کربلا اور ہر دن کربلا ہے کیونکہ حق اور باطل کی جنگ جاری ہے تاقیادت جاری رہے گا انہوں نے کہا کہ ہمیشہ باطل کو دبا کر حق کی پرچار جاری رکھنا ہوگا ۔کربلا کو سمجھنے کے لیے با بصیرت ہونا چاہیے ۔کربلا کی جنگ دو گروہوں یا شہزادوں کی جنگ نہیں تھی بلکہ نظرے کی جنگ تھی ۔کربلا میں غلام نے اقا کے خلاف جنگ کی کیونکہ حسین اقااور یذید غلام تھے ۔کربلا نے انسانیت کو ازادی دی ہے حسین ابن نے علی سر کٹا کر اور علی کی بیٹی زینب نے اپنی ردا قربان کرکے دین اسلام۔کو سربلند کیا کربلا درس حریت ہے جو پیاسے شہید ہوے وہ اب بھی ذندہ ہے اورپانی پی کر زندہ رہنے والوں کا نام و نشان۔نہیں ہے حسین۔کی نصرت جس کے ساتھ ہو اس قوم کو کھبی شکست نہیں کھاسکتے کربلا میں ال محمد کامیاب ہوے اور یذیزدیت مکمل ناکام اور فنا ہوگئے urdu news, Don’t create problems for yourself by selling the valuable shigar lands to the nasbi for a few rupees
حضرت ابراہیم۔کا اسلام ۔اسلا م۔کا بچپنا تھا مگر حسین۔کا اسلام اسلام۔کی جوانی تھی ۔اسلام۔کی حیات کے لیے خون کی ضرورت ہوتی ہے اور امام مظلوم نے خون دیکر اسلام۔کو حیات نو کی ۔چھورکاہ کے عزاداری پورے ملک کے لیےنمونہ عمل ہے دیگر علاقوں کے عزاداروں کو اس مثالی عزاداری کو اپنانا ہوگا۔ urdu news, Don’t create problems for yourself by selling the valuable shigar lands to the nasbi for a few rupees
بیٹی رحمت کے بجاے زحمت بن۔رہی ہے ۔خدا کے سوا کسی کے جھکنا نہیں چاہیے