WhatsApp Image 2024 02 18 at 11.47.40 PM 151

شگرمحکمہ تعمیرات میں دیگر اضلاع سے بھرتیاں عمل میں لانے کے بعد ضلع شگر کی حقوق پر ڈھاکہ ڈالنے کی ایک اور تیاری
رپورٹ، 5 سی این نیوز شگر
شگرمحکمہ تعمیرات میں دیگر اضلاع سے بھرتیاں عمل میں لانے کے بعد ضلع شگر کی حقوق پر ڈھاکہ ڈالنے کی ایک اور تیاری۔ لوکل کونسل بورڈ گلگت بلتستان نے ڈسٹرکٹ کونسل گانچھے کے چار عارضی ملازمین کو شگر تبادلہ کر دیا ۔ جنییں شگر کی خالی پوسٹوں پر مستقل کیا جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا یے۔ تبادلہ کیے گئے تمام ملازمین عارضی طور پر تعینات یے۔ جوکہ اپنے ضلع میں پوسٹ خالی نہ ہونے کی وجہ سے تاحال ریگولر نہ ہوسکا ہے۔ جبکہ ضلع شگر میں ڈسٹرکٹ کونسل کی وجود کے بعد سے کوئی بھی ملازمین تعینات نہ ہوسکا یے۔ امید کی جارہی ہے کہ ڈسٹرکٹ کونسل میں جلد مختلف پوسٹوں پر تعیناتی عمل میں لایا جارہا یے۔ لوگوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان عارضی کو ان خالی پوسٹوں پر ایڈجسٹ کیا جاسکتا ہے۔ جوکہ شگر کیساتھ ظلم ہے۔ اور شگر کی عوام ہرگز خاموش تماشائی نہیں بنیں گے۔ دوسری جانب یہ ملازمین کئی سالوں سے عارضی بنیادوں پر قلیل تنخواہ میں کام کر رہے ہیں ان کی بین اضلاع تبادلے سے انکی مشکلات میں مذید اضافہ ہو گا
urdu news, Department of Construction recruitments in shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

شگرمحکمہ تعمیرات میں دیگر اضلاع سے بھرتیاں عمل میں لانے کے بعد ضلع شگر کی حقوق پر ڈھاکہ ڈالنے کی ایک اور تیاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں