خبریں خبر نیوز report landscape 1758252199549 0

گلگت بلتستان کو فری زون کے مطالبہ پر گلگت کے شہریوں کو شر پسند کہنا انتہائی شرمناک حرکت ہے۔ عوامی بیداری تحرک گلگت بلتستان
گلگت بلتستان کی معدنیات پر قبضہ کرنے کی امریکی پالیسی کی برپور مذمت کرتے ہیں وقت انے پر مزحمت بھی کرینگے
جب تک گلگت بلتستان کو مکمل ٹیکس فری زون قرار نہیں دیا جاتا ۔سی پیک۔محاہدے کو تسلیم نہیں کیا جاۓ گا
گلگت بلتستان کی سیاحث چین سے تجارت اور گلگت بلتستان
کی معدنیات سے وفاق اپنا ناجایز قبضہ ختم کرے وفاق کا خیراتی بجٹ اپکو مبارک ہو ہمھیں نہیں چاہیے
گلگت بلتستان کے سودا گر موجودہ نام نہاد اسمبلی کے ممبران قومی مجرم ہیں
اگر وفاقی مداریوں نے گلگت بلتستان میں جاری موجودہ چور بازاری بند نہیں کی تو انے والے جعلی اسمبلی کے انتخابات اور مردم شماری کے بایکاٹ سیمت بھر پور مزحمتی تحرک کا أغاز کیا جاۓ گا
عوامی بیداری تحرک گلگت بلتستان
Urdu news, demand Gilgit baltistan free zone

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت بلتستان کو فری زون کے مطالبہ پر گلگت کے شہریوں کو شر پسند کہنا انتہائی شرمناک حرکت ہے۔ عوامی بیداری تحرک گلگت بلتستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں