ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی آرٹلری بریگیڈیئر شفقات کے ہمراہ 6 ستمبر یوم دفاع کے سلسلے میں شہداء کے قبروں پر حاضری دی

ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی آرٹلری بریگیڈیئر شفقات کے ہمراہ 6 ستمبر یوم دفاع کے سلسلے میں شہداء کے قبروں پر حاضری دی
urdu news, DC Shigar long with Artillery Brigadier Shafaqat visited the graves of martyrs in connection with Defense Day on September 6.
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز ویب
شگر یوم دفاع کے موقع پر پاک آرمی کے آفیسران کا شہداء کے قبروں پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی گئی اور قبروں پر پھول چڑھائے گئے۔ ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی آرٹلری بریگیڈیئر شفقات کے ہمراہ 6 ستمبر یوم دفاع کے سلسلے میں شہداء کے قبروں پر حاضری دی اور شہداء کے قبروں پر پھول چڑھائے گئے۔ انہوں نے شہداء کے گھروں میں جاکر شہیدوں کے خاندانوں سے ملاقات کیا اس موقع پران کے ہمراہ ایس ایس پی شگر عبدالرؤف، کرنل ندیم اور کرنل طاہر بھی موجود تھے شہداء کی بلندی درجات کے لئے دعا کی دونوں افسران نے شہداء کے خاندان والوں کو تخائف دیئے ان سے گفتگو کرکے انکی دلجوئی کی. ملاقات میں شہداء کے فیملی سے ان کے مسائل پوچھے اور حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کی یقین دہانی کرائی۔urdu news, DC Shigar long with Artillery Brigadier Shafaqat visited the graves of martyrs in connection with Defense Day on September 6.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں