WhatsApp Image 2024 02 07 at 9.48.15 PM 126

شگر میں یادگار شہداء کی تعمیرات شروع کرنے پر پاک فوج اور ڈپٹی کمشنر شگر کا شکریہ گزاز ہیں . چیئرمین شہید ذاکر میموریل آرگنائزیشن شگر خادم دلشاد ن
شگر چیئرمین شہید ذاکر میموریل آرگنائزیشن شگر خادم دلشاد نے شگر میں یادگار شہداء کی تعمیرات شروع کرنے پر پاک فوج اور ڈپٹی کمشنر شگر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وادی شگر شہیدوں اور غازیوں کہ سرزمین ہے۔ یہاں کے زمین شہداء کی خوشبو سے معطر ہے۔ سینکڑوں شہداء کی سرزمین ہونے کے باوجود شگر میں ان شہداء کی یادگار نہیں تھا۔ تاہم پاک فوج نے اپنے شہداء کی عظیم قربانیوں کو ہمیشہ آتی دنیا کو دکھانے اور یاد رکھنے کیلئے شگر میں ان کی عظیم یادگار کو تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا یے جوکہ قابل ستائش یے۔ انہوں نے شہداء کی یادگار کیلئے مفت اراضی فراہم کرنے پر اہلیان کوتھنگ پائین کا بھی شکریہ ادا کیا ہے
Urdu news, construction of the Martyrs Memorial in Shigar has started

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر میں یادگار شہداء کی تعمیرات شروع کرنے پر پاک فوج اور ڈپٹی کمشنر شگر کا شکریہ گزاز ہیں . چیئرمین شہید ذاکر میموریل آرگنائزیشن شگر خادم دلشاد ن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں