news breaking tv 1739762385564 40

شگر ، یوتھ مؤمنٹ ستود کھور کلاں شگر کا تعزیتی اجلاس شگر میں منعقد ہوا۔ شہید سید جان علی شاہ کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا
رپورٹ 5 سی این نیوز
شگر ، یوتھ مؤمنٹ ستود کھور کلاں شگر کا تعزیتی اجلاس شگر میں منعقد ہوا۔ شہید سید جان علی شاہ کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت اور ان کی ناگہانی موت کو علاقے کیلئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا۔ اجلاس میں ستود کھور یوتھ کے صدر سید تنویر علی شاہ کے بھائی اور یوتھ کا اہم رکن اور علاقے کی پہچان اور مشہور ثنا خوان سید جان علی شاہ کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں سید جان علی شاہ کی شہادت کو اہل بلتستان کیلئے ایک عظیم سانحہ قرار دیتے ہوئے علاقے کیلئے ناقابل تلافی نقصان قرار دیا۔ ان کی شہادت کی خبر سے ستود کھور یوتھ کے ہر ایک غمزدہ ہیں ۔ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کی شہادت کا غم لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا ۔ سید جان علی شاہ ایک عاشق اہلبیت اور سچے مدح خوان تھا جنہوں نے اپنے جوانی عشق اہلبیت اور ذکر اہلبیت کیلئے وقف کر رکھا تھا ۔ اجلاس میں شہید کی بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا کی گئی۔
Urdu news, condolence meeting of Youth of Shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر ، یوتھ مؤمنٹ ستود کھور کلاں شگر کا تعزیتی اجلاس شگر میں منعقد ہوا۔ شہید سید جان علی شاہ کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں