تمام غیر قانونی انتقالات منسوخ،روینیو آفیسر ان اور سٹاف کی انکوائری کمیشن کی بنیاد پر منسوخ کی گئی
تمام غیر قانونی انتقالات کی منسوخ،روینیو آفیسر ان اور سٹاف کی انکوائری کمیشن کی بنیاد پر منسوخ کی گئی
5 سی این نیوز ویب
گلگت۔ ڈپٹی کمشنر/ کلکٹر گلگت امیر اعظم لینڈ فافیا کے خلاف متحرک۔ کلکٹر گلگت کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس غیر قانونی انتقالات کی منسوخی کے حوالے سے منعقد ہوا۔ اجلاس میں ر یو نیوآفیسران نے شرکت کی۔خالصہ سرکار اراضیات سے غیر قانونی انتقالات کی چھان بین کے دوران موضع کنوداس میں کروڈوں مالیت کی غیر قانی انتقال روینیو آفیسر ان اور سٹاف کی انکوائری کمیشن کی بنیاد پر منسوخ کی گئی اور آئندہ آنے والے دنوں میں بہت سارے غیر قانونی انتقالات منسوخ کئے جائنگے۔ کلکٹر گلگت نے غیر قانونی انتقالات منسوخ کرتے ہوئے کہا کہ عوام الناس کے ریکارڈ مال کو محفوظ بنانابحیثیت کلکٹر میری اولین ذمہ داری ہے۔اور کسی کو بھی عوامی اراضیات پر قبضہ کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔
urdu news, Commission of Inquiry of Revenue Officers and staff