سایفر کیس، پی ٹی آئی چیئرمین اور وائز چیئرمین پر فرد جرم عائد، دونوںکا صحت جرم سے انکار
سایفر کیس، پی ٹی آئی چیئرمین اور وائز چیئرمین پر فرد جرم عائد، دونوںکا صحت جرم سے انکار
5 سی این نیوز
سایفر کیس کی سماعت اڈیالاجیل میں سماعت افیشل سکرٹ ایکٹ کے خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذولقرنین نے کی اور سماعت کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے وائز چیئرمین شاہ محمود قریشی پر سایفر کیس میںفرد جرم عائد کر دیا اور دونوں نے صحت جرم سے انکار کر دیا گیا،
سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ یہ من گھڑت اور سیاسی انتقام پر مبنی کیس ہیں اس میںمیںاپنا بے گناہی ثابت کروںگا. اور شاہ نے بھی صحت جرم سے انکار کر دیا گیا.
سابق وزیر اعظم کے وکلاء نے فرد جرم روکنے کی درخواست دائر کر دی تو جج نے درخواست مسترد کر دیا اور سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی
Urdu news, Cipher Case, PTI Chairman and Vice Chairman indicted