WhatsApp Image 2024 01 14 at 10.34.25 PM 161

شگر چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کا زیر تعمیرات ڈی ایچ کیو ہسپتال کی سائٹ کا دورے، تعمیرات اور معیار پر اعتماد کا اظہار ،
رپورٹ عابدشگری 5 سی این نیوز
شگر چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کا زیر تعمیرات ڈی ایچ کیو ہسپتال کی سائٹ کا دورے، تعمیرات اور معیار پر اعتماد کا اظہار ، سائیٹ کنٹریکٹر کی تعریف ۔ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے فوری شگر کے دوران زیر تعمیر 30 بیڈ ہسپتال شگر کی سائیٹ کا بھی دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے زیر تعمیر ہسپتال کے مختلف سائیٹ کا معائنہ کیا ۔ انہوں نے تعمیرات کی رفتار اور معیار پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سائٹ کنٹریکٹر کی تعریف کی اور تعمیرات کا فوری مکمل کرنے کی ہدایات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال شگر کے عوام کو معیاری صحت کی سہولیات فراہم کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔ اس کی تعمیرات میں کوتاہی برداشت نہیں کیا جائے ۔ لہذا اس اہم عوامی منصوبے کو فوری مکمل کیا جائے۔
urdu news, Chief Secretary Gilgit-Baltistan visited the site of the under-construction DHQ Hospital,

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کا زیر تعمیرات ڈی ایچ کیو ہسپتال کی سائٹ کا دورے، تعمیرات اور معیار پر اعتماد کا اظہار ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں