پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کی ورکنگ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں شگر کابینہ کا نو ٹفیکشن جاری کر دیا
پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کی ورکنگ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں شگر کابینہ کانو ٹفیکشن جاری کر دیا
رپورٹ 5 سی این نیوز شگر
پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کی ورکنگ کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کے صوبائی صدر جناب حافظ حفیظ الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ ن ضلع شگر کی کابینہ کے مندرجہ عہدہ داران کی باضابطہ منظوری دی اور نوٹفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق حاجی وزیر فداعلی کو پیٹرن چیف کو عہدہ دیا گیا ، طاہر شگری صدر، شکیل راٹھور جنرل سیکرٹری، حاجی غلام مہدی سابق چیئرمین سینئر نائب صدر، غلام عباس نائب صدر، محمد ابراہیم نائب صدر، حاجی اسماعیل نائب صدر، مجید ملک ترجمان، منور ساجد سیکرٹری اطلاعات، شیرمحمد ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات، شبیر حسین نائب ترجمان، مہدی علی فنانس سیکرٹری ، عزیز ملک ڈپٹی فنانس سیکرٹری، اصف شگری کو میڈیا کوارڈینٹر مقرر کر دیئے گئے ہیں.
Urdu news, cabinet notification issued