مولانا حامد الحق زخموں کی تاب نا لا سکے، جاں بحق ہو گئے-

urdu news, bomb blast in masjid 39

مولانا حامد الحق زخموں کی تاب نا لا سکے، جاں بحق ہو گئے-
مولانا حامد الحق زخموں کی تاب نا لا سکے، جاں بحق ہو گئے-‏دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں خودکش حملہ، مولانا سمیع الحق کے بیٹے مولانا حامد الحق کو نشانہ بنایا گیا، حالت تشویشناک ہے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
‏دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں خودکش حملہ، مولانا سمیع الحق کے بیٹے مولانا حامد الحق کو نشانہ بنایا گیا، حالت تشویشناک ہے، ڈی پی او ، نوشہرہ ، حقانیہ مدرسہ اکوڑہ خٹک میں دھماکہ کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہوئی، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 6 ایمبولینس بمعہ میڈیکل ٹیموں اور فائر ٹیم موقع پر پہنچ گئی
نوشہرہ ، حقانیہ مدرسہ اکوڑہ خٹک میں دھماکہ کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہوئی، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 6 ایمبولینس بمعہ میڈیکل ٹیموں اور فائر ٹیم موقع پر پہنچ گئی، ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ کی صورت متعدد افراد زخمی ہوئے،
ریسکیو1122 کی ٹیمیوں کی جانب سے زخمیوں کو ہسپتال منتقلی کا عمل جاری ہیں
ابتدائی رپورٹ کے مطابق 6 افراد جاں بحق، دھماکے کے وقت سیکڑوں افراد مسجد میں موجود تھے، دھماکہ کی نوعیت کا پتہ لگایا جارہا ہے۔
urdu news, bomb blast in masjid

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں