WhatsApp Image 2023 10 27 at 5.49.12 AM 277

بلتستان یونیورسٹی کے ایسوسی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے خطیر رقم کی تحقیقی گرانٹ حاصل کرلی
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
متعلقہ ریسرچ گرانٹ میں ڈاکٹر محمد علی پی آئی اور ڈاکٹر غلام رضا کو پی آئی ہیں، یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے مبارکباد
سکردو(5 سی این نیوز )بلتستان یونیورسٹی شعبہ زوالو جی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے یونیورسٹی کی تاریخ میں خطیر تحقیقی گرانٹ حاصل کر لی۔ یہ گرانٹ ڈاکٹر محمد علی نے پی آئی اور ڈاکٹر غلام رضا نےکو پی آئی کی حیثیت سے حاصل کرلی ہے۔ یونیورسٹی کے رجسٹرار وسیم اللہ جان ملکؔ اور ڈائریکٹر اووریک ڈاکٹر سمیع اللہ نے اس کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور مبارک باد دی ہے۔ رجسٹرار نے دوسرے محققین کو بھی اس طرح کی پروجیکٹس پر کام کرنے اور مزید تحقیقاتی اُمور پر کام کرنے اور تحقیقاتی شعبہ کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا تاکہ یونیورسٹی میں تحقیقاتی شعبے میں مزید بہتری لائی جاسکے۔
urdu news, Baltistan University received a research grant of huge amount

50% LikesVS
50% Dislikes

بلتستان یونیورسٹی کے ایسوسی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی نے خطیر رقم کی تحقیقی گرانٹ حاصل کرلی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں