urdu news, Baltistan Students Federation stands with teachers of GB 0

کراچی بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان کے معزز اساتذہ کرام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ، ہمارا مطالبہ ہے کہ اساتذہ کرام کے تمام تر جائز مطالبات تسلیم کر لیا جائے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
کراچی بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان کے معزز اساتذہ کرام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ، ہمارا مطالبہ ہے کہ اساتذہ کرام کے تمام تر جائز مطالبات تسلیم کر لیا جائے ۔گلگت بلتستان کی کٹھ پتلی حکومت خوش کے ناخن لیں ۔ایک طرف لینڈ ریفارم جیسے کالا قانون پاس کر کے گلگت بلتستان کے حقوق عوام کو پہلے ہی ناراض کیا ہوا ہے ۔دوسری طرف گلگت بلتستان کے تمام سیاسی قیادت اور کارکنان پر پر جھوٹے ایف ائی ار درج کر کے گرفتاریاں کر رہے ہیں تیسری طرف گلگت بلتستان کے معزز اساتذہ کو تنگ کر کے گلگت بلتستان کے تمام سرکاری سکولوں کو بند کرنا چاہتے ہیں ۔اور گلگت بلتستان کے بچوں کو تعلیم سے محروم رکھنا چاہتے ہیں گلگت بلتستان کے بچوں کے تعلیم کے ساتھ کھلواڑ بن کیا جائے اور اساتذہ کے تمام تر مطالبات تسلیم کیا جائے نہ کرنے کی صورت میں عوام کو مزید منظم کر کے پرزور انداز سے تحریک چلائیں گے.۔ان خیالات کا اظہار مرکزی صدر احتشام شگری بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن پریس ریلیز کے ذریعے کیا ہے
urdu news, Baltistan Students Federation stands with teachers of GB

50% LikesVS
50% Dislikes

کراچی بلتستان اسٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان کے معزز اساتذہ کرام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ، ہمارا مطالبہ ہے کہ اساتذہ کرام کے تمام تر جائز مطالبات تسلیم کر لیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں