بلتستان :قراقرم ہائی وے تھلیچی کے مقام پر سیلاب کی وجہ سےٹریفک کیلئے بند کر دیا۔ سیاح پھنس گئے .

بلتستان :قراقرم ہائی وے تھلیچی کے مقام پر سیلاب کی وجہ سےٹریفک کیلئے بند کر دیا۔ سیاح پھنس گئے .
urdu news. Baltistan: Karakoram highway closed for traffic due to flood at Thalchi. Tourists are trapped
بلتستان: سیاحوں اور مسافروں کی بڑی تعداد سیلاب کے مقام پر پھنس گئی. گزشتہ روز سیلاب کی وجہ سے سیاحوں کی گاڑی کے ساتھ افسوس ناک واقعہ پیش ایا جس کی وجہ سے 5 افراد جان سے ہاتھ دو بیٹھے ، اور اس حادثے نے گلگت بلتستان کے عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے. اور عوام نے سوشل میڈیا پر ایف ڈبلیو او اور حکومت کو نشانے پر لے لیا. جس کی بدولت سیلاب کی جگے سے روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں