urdu news, bahria university in skardu 0

انجمن امامیہ بلتستان کی کوششوں سے بحریہ یونیورسٹی کے لیے زمین کی فراہمی ممکن ہوئی ہے بحریہ یونیورسٹی کے قیام میں علامہ شیخ حسن جعفری اور آغا باقر الحسینی کی کاوشیں قابلِ تحسین، گورنر گلگت بلتستان کا جی ایم سکندر ریفرنس سے خطاب ،
اسکردو معرفی فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام مرحوم جی ایم سکندر کی یاد میں منعقدہ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے انجمن امامیہ بلتستان کے سرپرستِ اعلیٰ علامہ شیخ محمد حسن جعفری اور صدر انجمن امامیہ بلتستان علامہ سید باقر الحسینی کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ انجمن امامیہ بلتستان کی کوششوں سے بحریہ یونیورسٹی کے لیے زمین کی فراہمی ممکن ہوئی ہے جس سے علاقے میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع وسیع ہوں گے۔ گورنر نے مزید بتایا کہ وزیراعظم کی خصوصی منظوری کے بعد دانش اسکول کے قیام کے لیے بھی عملی اقدامات جاری ہیں اور اس سلسلے میں زمین کی فراہمی کے لیے علامہ آغا باقر الحسینی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
گورنر سید مہدی شاہ نے اپنے خطاب میں مرحوم جی ایم سکندر کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی یاد ہمیشہ زندہ رہے گی۔ انجمن امامیہ بلتستان کی کوششوں سے بحریہ یونیورسٹی کے لیے زمین کی فراہمی ممکن ہوئی ہے بحریہ یونیورسٹی کے قیام میں علامہ شیخ حسن جعفری اور آغا باقر الحسینی کی کاوشیں قابلِ تحسین، گورنر گلگت بلتستان کا جی ایم سکندر ریفرنس سے خطاب ،
urdu news, bahria university in skardu

50% LikesVS
50% Dislikes

انجمن امامیہ بلتستان کی کوششوں سے بحریہ یونیورسٹی کے لیے زمین کی فراہمی ممکن ہوئی ہے بحریہ یونیورسٹی کے قیام میں علامہ شیخ حسن جعفری اور آغا باقر الحسینی کی کاوشیں قابلِ تحسین، گورنر گلگت بلتستان کا جی ایم سکندر ریفرنس سے خطاب ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں