URDU NEWS 0

چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کی بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کیخلاف کیس سننے سے معذرت
رپورٹ، 5 سی این نیوز
چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کی بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کیخلاف کیس سننے سے معذرت
مناسب ہوگا کہ یہ کیس پرانا بینچ ہی سنے، چیف جسٹس نے درخواست پرانے بینچ کو منتقل کر دی، بحریہ ٹاؤن کے وکیل کو اضافی معروضات جمع کرانے کی اجازت دیدی گئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کی بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کیخلاف کیس سننے سے معذرت، بحریہ ٹاون کی وکیل منظور.
urdu news, Bahria Town properties case

50% LikesVS
50% Dislikes

چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کی بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کیخلاف کیس سننے سے معذرت، بحریہ ٹاون کی وکیل منظور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں