شگر منشیات کے خاتمہ کے حوالے سے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و آنٹی نارکوٹکس کے زیر اہتمام آگاہی واک نکالی گئی

urdu news, awareness walk was organized by the Department of Excise and Taxation and Anti-Narcotics

شگر منشیات کے خاتمہ کے حوالے سے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و آنٹی نارکوٹکس کے زیر اہتمام آگاہی واک نکالی گئی
شگر( عابد شگری 5 سی این نیوز)شگر منشیات کے خاتمہ کے حوالے سے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و آنٹی نارکوٹکس کے زیر اہتمام آگاہی واک نکالی گئی، جس میں یوتھ اسمبلی اور سول سوسائٹی کے افراد اور طلبا کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ شگر میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و نارکوٹکس کے زیر اہتمام منشیات خلاف آگاہی واک نکالی، جس کی قیادت ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر عمران ولی نے کی ، ان کے ہمراہ پرنسپل ماڈل سکول شگر ڈی آئی ایس شگر و دیگر بھی موجود تھے ، ریلی کے شرکاء نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر منشیات کے خلاف نعرے درج تھے .آگاہی واک ماڈل سکول سے نکالی گئی جو مین روڈ سے ہوتا ہوا حسینی چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی. حسینی چوک پر واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر شگر عمران ولی، ڈی آئی ایس شگر وزیر شاہد شگری ، پرنسپل محبوب علی عباس اور دیگر مقررین کا کہنا تھا نشہ ایک لعنت ہے۔ اور معاشرے کیلئے ناسور ہے۔ بڑھتی ہوئی نشے کی لعنت نے ہمارے معاشرے کو تباہی کی جانب گامزن کررہے ہیں۔ جسے روکنا ہم سب کی معاشرتی ذمہ داری ہے۔ ورنہ معاشرہ تباہ و برباد ہو جائیں گے۔ مقررین کا کہنا تھا کہ واک کا مقصد لوگوں کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کر نا اور انہیں منشیات سےدور رکھنا ۔

شگر پاکستان تحریک انصاف شگر کی جانب سے 9 مئی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا،عمران خان کٹھ پتلی حکومت کو تسلیم کیا ہے اور نہ ہی ان سے بات چیت کے لیے تیار ہوں گے ، سینئر نائب صدر حسن شگری ایڈوکیٹ

شگر نو مئی وطن عزیر کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کی مناسبت سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ، شہید زاکر میموریل ٹرسٹ

شگر پاکستان تحریک انصاف شگر کے جنرل سیکرٹری خادم دلشاد نے جنرل سیکریٹری اور پارثی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا ، پارٹی کے لیے مجھ سے بڑھ کر قربانیاں دینے والا کوئی نہیں خادم حسین دلشاد

urdu news, awareness walk was organized by the Department of Excise and Taxation and Anti-Narcotics

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں