گلگت، انسداد دہشگردی کے عدالت نے سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان کو 34 سال قید اور 6 لاکھ جرمانہ،تفصلی فیصلہ جاری کر دیا

urdu news anti-terrorism court sentenced 34 years in prison

گلگت، انسداد دہشگردی کے عدالت نے سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان کو 34 سال قید اور 6 لاکھ جرمانہ، آئی جی کو خالد خورشید کو گرفتار کر کے جیل منتقل کرنے کا حکم
رپورٹ ،5 سی این نیوز گلگت
گلگت انسداد دہشگردی کے عدالت نے سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان کو 34 سال قید اور 6 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی، عدالت نے اپنے فیصلے میں سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو سیکورٹی اداروں ، انٹیلیجنس ایجنسیوں اور الیکشن کمیشن کے افسران کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں عدالت انسداد دہشتگری کے جج رحمت شاہ نے سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کو مجموعی طور 34 سال قید ، 6 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا دے دی ۔ خالد خورشید کا قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ آئی جی پولیس کو خالد خورشید کو گرفتار کر کے جیل منتقل کرنے کا حکم ۔ گلگت انسداد دہشگردی کے عدالت نے سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان کو 34 سال قید اور 6 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی . تفصلات کے مطابق انسداد دہشگردی کے عدالت کے جج نے آئی جی گلگت بلتستان کو حکم دیا ہے کہ سابق وزیر اعلی کا گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا جائے، عدالت نے خالد خورشید کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے نادرا کو بھی حکامات جاری کر دیا ہے .
کیس کے تفصلات ، رواں سال 26 جولائی کو خالد خورشید کے حکومت گرانے کے بعد ایک جلسہ اتحاد چوک گلگت سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے حکومت کو غیر قانونی طور پر گرایا اور اسمبلی اجلاس کو روکا گیا اس جلسے میں خطاب کرتے ہوئے سیکورٹی ادارے اور انٹیلجنس اداروں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا. اس ساتھ ہی کہا تھا جب مجھے موقع ملے گا تو ان کا ہاتھ کاٹ دوں گا.اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان پر بھی شدید تنقید کا الزام تھا. اس خطاب کے خلاف سٹی تھانہ گلگت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا.اور اس پر جی آئی ٹی بھی بنی تھی اور عدالتی کاروائی بھی چلتی رہی.خالد خورشید کو مختلف طریقے سے طلب کرتے رہے اور وہ حاضر نہیں ہو ئے. اور سابق وزیر اعلی طلبی کے لئے اخبارات میں اشتہار بھی دیا پھر بھی وہ پیش نہیں ہوئے. سابق وزیر اعلی کسی بھی عدالتی کاروائی میں‌شامل نہیں‌ہوئے . خالد خورشید کی عدم موجودگی میں آج عدالت نے فیصلہ سنا دیا ، لیکن عدالت نے سرکاری وکیل فراہم کر دی گئی اور چھے گواہان کے بیان بھی قم بند کیا اور جلسے سے خطاب کی ویڈیوبھی عدالت میں پیش کیا گیا ، اس تمام شواہد کے بعد عدالت نے سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید اور 6 لاکھ جرمانہ عائد کر دی. فیصلے کے مطابق عدالت نے آئی جی گلگت بلتستان کو خالد خورشید کو گرفتار کر جیل منتقل کر دیں اور عدالت نے نادرا کو بھی حکم دیا ہے کہ خالد خورشید کی شناختی کارڈ بلاک کردیں.

urdu news, Anti-Terrorism Court sentenced 34 years in prison

ہمیں انصاف چاہیے، ہمیں برابری چاہیے، جمہوریت کی برفانی خاموشی ، پارچنار کی آواز ،پاراچنار، مظاہرین کا پگھلتی امیدوں کے ساتھ احتجاج

تاریخی استور ویلی روڈ منصوبے کے گوریکوٹ تا شونٹر سیکشن پر کام سابق وزیر اعلی خالد خورشید کے دور حکومت میں جاری تھا ، گلگت بلتستان کے لئے چیئرمین عمران خان کا خصوصی تحفہ ہے پی ٹی آئی گلگت بلتستان

ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل گلگت بلتستان میر محمد اور ڈپٹی کمشنر استور محمد طارق کے درمیان مختلف عدالتوں میں زیر سماعت مختلف نوعیت کے عدالتی مقدمات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

0% LikesVS
100% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں