ڈویژنل ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی نارکوٹکس گلگت بلتستان سید یاسر حسین کی خصوصی ہدایت پر رینٹ کار مافیاز کے خلاف دبنگ کارواٙئی، 10 ہزار جرمانہ

ڈویژنل ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی نارکوٹکس گلگت بلتستان سید یاسر حسین کی خصوصی ہدایت پر رینٹ کار مافیاز کے خلاف دبنگ کارواٙئی، 10 ہزار جرمانہ
رپورٹ 5 سی این نیوز
ای ٹی او ( مجسٹریٹ درجہ اول) سکردو کی عدالت میں جیو پاکستان رینٹ اے کار کمپنی کے خلاف مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے کی شکایات پر سمری ٹرائل کی کاروائی کی گئی۔ مقدمے کی سماعت میں کمپنی کے خلاف دستاویزی ثبوت پیش کیے گئے اور مذکورہ کمپنی کو مسافروں سے مسلسل زائد کرایہ لینے پر قصوروار پایا گیا۔ ای ٹی او/مجسٹریٹ درجہ اول سکردو نے جیو پاکستان رینٹ اے کار کمپنی کے منیجر کو ایک روز کے لئے ڈسٹرکٹ جیل سکردو بھیج دیا،نیز 10000 روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔جا کر مذید زاہد کرایہ لینے سے روک دیا ہے۔دوسری جانب محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو راولپنڈی اسلام اباد سفر کرنے والے اکثر مسافر بارہا شکایت کر چکے ہے۔کی متعلقہ کمپنی کے ڈرائیورز اور مالکان اضافی کرایہ لے کر حلفہ بیان لیتے ہے کی کسی بھی صورت محکمہ ایکسائز والوں کو زاہد کرایہ کی وصولی نہیں بتائے گا۔
Urdu news, crackdowns the rental car by Anti-Narcotics Gilgit-Baltistan

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں