WhatsApp Image 2024 01 22 at 7.56.00 PM 226

انٹیلیجنس اداروں کی جانب سے الرٹ جاری کالعدم تنظیم کی جانب سے اسلام آباد میں یونیورسٹیوں میں خودکش حملے کا خدشے کے پیش نظر، الرٹ جاری
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
انٹیلیجنس اداروں کی جانب سے الرٹ جاری کالعدم تنظیم کی جانب سے اسلام آباد میں یونیورسٹیوں میں خودکش حملے کا خدشے کے پیش نظر، الرٹ جاری
اطلاع کے مطابق اس کام کے کو انجام دینے کیلئے خاتون بمبار استعمال کی جاسکتی ہے،جس کے بعد انٹیلیجنس کے الرٹ کے بعد اسلام آباد انتظامیہ کا اہم فیصلہ سامنے آگیا دارالحکومت اسلام آباد کی یونیورسٹیز بند کر دی گئیں
اسلام آباد میں 3 یونیورسٹیز (قائد اعظم یونیورسٹی، ائیر یونیورسٹی اور این ڈی یو یونیورسٹی) کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا۔
Urdu news, Alert issued by intelligence

50% LikesVS
50% Dislikes

انٹیلیجنس اداروں کی جانب سے الرٹ جاری کالعدم تنظیم کی جانب سے اسلام آباد میں یونیورسٹیوں میں خودکش حملے کا خدشے کے پیش نظر، الرٹ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں