شگر۔ سلدی میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر میں خوف ناک تصادم 1 نوجوان جان بحق 2 زخمی

شگر۔ سلدی میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر میں خوف ناک تصادم 1 نوجوان جان بحق 2 زخمی ،
Urdu news, accident in Shigar
شگر سلدی میں ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کے درمیان خوف ناک تصادم ایک نوجوان جانبحق نوجواں اور دونوں زخمی آپس میں بھائی ہے
تینوں بھائی کسی شادی کے سلسلے میں الچوڑی جارہے تھے۔ ٹریکٹر سے موٹر سائیکل ٹکرا گئے۔ جس پر جنید نامی نوجوان کہ سر پر شدید چوٹ آئی ۔ اور ہسپتال پہنچ کر زخمی کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئے۔ دوسرے دونوں کابھی کو سکردو آر ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جہاں ان کی جان خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔ جان بحق ہونے والے نوجوان کا نام جنید بتایا جاتا ہے کہ انٹرکالج شگر کا طالب علم ہے۔
Urdu news, accident in Shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں