توشہ خانہ کیس عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا ۔
عمران خان کا ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا ۔
Urdu news, A non-bailable arrest warrant has been issued for Imran Khan.
5 سی این نیوز ویب ۔
اسلام آباد سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں اسلام ہائیکورٹ نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا ۔
عدالت نے کہا عدالتی احکامات کے باوجود عمران خان سیشن کورٹ میں پیش نہیں ہو رہا ہے۔ جس پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج نے عمران خان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیا۔ عمران خان کو اسلام آباد کے سیشن کورٹ میں آج پیش ہونا تھا۔ جو کہ عمران خان جوڈیشل کمپلیکس میں 4 کیسز میں پیش ہونا ہے جس کے وجہ سے آج پیش نہ ہو سکے۔ عمران خان کے وکیل علی بخآری پیش ہوئے اور عدالت کو بتایا کہ عمران خان پیش نہیں ہو سکتے اس لئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کیا۔ لیکن عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے درخواست مسترد کیا گیا ۔ الیکشن کمیشن کی جانب کے وکیل سعد حسن ایڈوکیٹ پیش ہوئے ۔ الیکشن کمیشن کے وکیل اور عمران خان کے وکیل کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئے اور عمران خان کی وکیلِ نے کہا آپ وکیل ہے وکیل رہیں ترجمان نہ بنیں ۔
عمران خان کے درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا گیا ہے ۔ پی ٹی آئی کارکنان سیشن کورٹ کے ظاہر جمع ہونا شروع ہو گیا ہے۔