WhatsApp Image 2023 10 12 at 7.21.25 AM 344

شگر ترقیاتی سکیموں کی حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی اس علاقے کیساتھ زیادتی ہے ڈی سی شگر
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز ویب
شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کے زیر صدارت ضلع میں جاری ترقیاتی سکیموں کی جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں تمام ضلعی اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس میں تمام اداروں کی سربراہان کی جانب سے اپنے محکمے کی مختلف سکیموں کی پروگریس سے آگاہ کیا جبکہ جمع پی سی ون اور پرپوزل کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر شگر نے کہا کہ ترقیاتی سکیموں کی حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی اس علاقے کیساتھ زیادتی ہے۔ لہذا اپنے اپنے اداروں میں جاری ترقیاتی سکیموں اور زیر تعمیر کاموں کی خود نگرانی کرے ۔ جبکہ زیر التواء سکیموں کی دوبارہ فعال کرنے کیلئے اقدامات کریں ۔ اور جمع کی گئی پی سی ون کو منظور کرانے کیلئے اپنے پوری صلاحیتوں کو بروکار لائے
urdu-news-A meeting was held to review the ongoing development schemes in the district

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر ترقیاتی سکیموں کی حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی اس علاقے کیساتھ زیادتی ہے ڈی سی شگر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں