urdu news, 0

افغانستان نے پاکستان پر افغـان صوبے پکتیکا میں حملے کے دوران افغان کرکٹرز کی ہلاکت کا الزام عائد کرتے ہوئے آئندہ ماہ پاکستان میں شیڈول سہ فریقی کرکٹ سیریز سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔
رپورٹ، 5 سی این نیوز
افغانستان نے پاکستان پر افغـان صوبے پکتیکا میں حملے کے دوران افغان کرکٹرز کی ہلاکت کا الزام عائد کرتے ہوئے آئندہ ماہ پاکستان میں شیڈول سہ فریقی کرکٹ سیریز سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

افغانستان، پاکستان میں سہ فریقی سیریز سے دستبردار، پی سی بی کا ردعمل بھی سامنے آگیا

افغا نستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغاـ نستان پاکستان میں نومبر میں ہونے والی ٹرائی نیشن سیریز میں شریک نہیں ہو گا۔
افغانستان کرکٹ بورڈ کے بیان کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹرائی نیشن ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے شیڈول کے مطابق ہو گی۔
ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ تیسری ٹیم کا آپشن دیکھا جا رہا ہے اور انتظامات جاری ہیں، اس حوالے سے فیصلہ بہت جلد کر دیا جائے گا۔
خیال رہے کہ پاکستان میں ٹرائی سیریز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 17 سے 29 نومبر تک شیڈولڈ ہے۔ ٹرائی سیریز میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں شامل ہیں۔

urdu news,

50% LikesVS
50% Dislikes

افغانستان نے پاکستان پر افغـان صوبے پکتیکا میں حملے کے دوران افغان کرکٹرز کی ہلاکت کا الزام عائد کرتے ہوئے آئندہ ماہ پاکستان میں شیڈول سہ فریقی کرکٹ سیریز سے دستبرداری کا اعلان کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں