urdu news 0

صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز، نوابشاہ سے کراچی منتقل، صدر کے میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے ہیں، سپتال ذرائع
رپورٹ، 5 سی این نیوز
صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز، نوابشاہ سے کراچی منتقل، صدر کے میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے ہیں، سپتال ذرائع، صدر مملکت آصف علی زرداری کو طبعیت خراب ہونے پر نوابشاہ سے کراچی منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت کو کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری کو انفیکشن اور بخار کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے اور صدر مملکت کے میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ صدرآصف علی زرداری کا علاج ان کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین کی زیر نگرانی جاری ہے
urdu news,

گزشتہ دن بھر کیا کچھ ہوا، اہم خبروں کی جھلکیاں ، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں تیسری عید، نماز عید ادا نہ کر نے کی اہم وجوہات سامنے آگئے ،

شگر ، گمبہ برالدو نالہ بیانگسہ میں برفانی تودہ گرنے کی وجہ سے برالدو بالا و برالدو پائین شگر کا سکردو سے رابطہ منقطع جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ۔متعلقہ محکمے فوری نوٹس لے .، عوام کی اپیل

100% LikesVS
0% Dislikes

صدر آصف علی زرداری کی طبعیت ناساز، نوابشاہ سے کراچی منتقل، صدر کے میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے ہیں، سپتال ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں