وفاقی نگراں کابینہ میں 6 معاونین خصوصی مقرر کرنے کا فیصلہ .
وفاقی نگراں کابینہ میں 6 معاونین خصوصی مقرر کرنے کا فیصلہ .urdu news, The decision to appoint 6 special assistants in the federal caretaker cabinet.
5 سی این نیوز ویب
اسلام اباد نگراںکابینہ میں6 معاونین خصو صی شامل کرنے کا فیصلہ ، جلیل عباس جیلانی بطور وزیر خارجہ امور ، مرتضی سولنگی اطاعات، سرفراز بگٹی وزارت داخلہ کا قلمندان سنھبالیں گے ، لیفٹینٹ جنرل رٹائرڈ انور علی حیدر وزارت دفاع اور دفاعی پیداوار ہونگے.
احمد عرفان، اسلم قانون و انصاف ، قدرتی وسائل موسمیاتی تبدیلی اور ابی وسائل ، محمد علی توانائی پاور اور پٹرولیم کے وزیر ہونگے. شمشاد اختر وزیر خزانہ ومحصولات، اقتصادی امور، شماریات اور نجکاری کے قلمندان ہوگا.
مدد علی سندھی وفاقی وزیر تعلیم ، قومی ہم اہنگی ،و امور نوجوان ہونگے. urdu news, The decision to appoint 6 special assistants in the federal caretaker cabinet.
مشیران میںائیر مارشل ریٹائرڈ فرحت حسین مشیر برائے ہوا بازی ہونگے. احد چیمہ نگراں وزیر اعظم کے مشیر ہونگے.
معاونین خصوصی میں. مشال حسین ملک ، جواد سھراب ملک، وائس ایڈمرل ریٹائرڈ افتخار راو، وصی شاہ ، ڈاکٹر جہانزیب ، سیدہ عارفہ زہرا شامل ہونگے. urdu news, The decision to appoint 6 special assistants in the federal caretaker cabinet.