WhatsApp Image 2023 07 26 at 12.35.39 PM 1 320

گلگت۔کالجوں میں ٹیچنگ سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کے لیے رنسپلز اپنے کالجوں میں روزانہ کم از کم اپنے مضمون کی ایک کلاس لیں گے
urdu news,Gilgit. To meet the shortage of teaching staff in colleges, principals will hold at least one class of their subject every day in their colleges.
کالجوں میں ٹیچنگ سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کے لیے گلگت بلتستان کے تمام سرکاری کالجز (گرلز/بوائز ڈگری/انٹر کالجز) کے پرنسپلز اپنے کالجوں میں روزانہ کم از کم اپنے مضمون کی ایک کلاس لیں گے۔اس حوالے سے ہائیر ٹیکنیکل اینڈ اسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ کالجوں کے ٹائم ٹیبل میں ضروری ترمیم کرکے ہائیر ٹیکنیکل اینڈ اسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کے دفتر کو آگاہ کیا جائے۔urdu news,Gilgit. To meet the shortage of teaching staff in colleges, principals will hold at least one class of their subject every day in their colleges.
اس حوالے سے فوری طور پر عملدرآمد کیلئے نوٹیفکیشن کی کاپیاں ڈائریکٹر آف ایجوکیشن (کالجز)،ایڈیشنل سیکریٹری (سٹاف) برائے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان اور وزیر تعلیم گلگت بلتستان کو بھی جاری کردی گئی ہے۔
urdu news,Gilgit. To meet the shortage of teaching staff in colleges, principals will hold at least one class of their subject every day in their colleges.

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت کالجوں میں ٹیچنگ سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کے لیے رنسپلز اپنے کالجوں میں روزانہ کم از کم اپنے مضمون کی ایک کلاس لیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں