گلگت بلتستان کے بلدیہ اور میونسپل کے غریب کنٹیجینٹ ملازمین پر رحم کریں , صوبائی صدر پاکستان عوامی تحریک گلگت بلتستان عابد استوری
گلگت بلتستان کے بلدیہ اور میونسپل کے غریب کنٹیجینٹ ملازمین پر رحم کریں , صوبائی صدر پاکستان عوامی تحریک گلگت بلتستان عابد استوری
رپورٹ، 5 سی این نیوز شگر
شگر صوبائی صدر پاکستان عوامی تحریک گلگت بلتستان عابد استوری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے بلدیہ اور میونسپل کے غریب کنٹیجینٹ ملازمین پر رحم کریں ۔ سالوں سے مستقلی کی امید میں ڈیوٹی دینے والے ملازمین سالانہ انکریمنٹ سے بھی محروم ہیں حالانکہ سرکاری رولز کے مطابق ان کی سالانہ انکریمنٹ ہونے کے باوجود باوجود تنخواہ میں کوئی اضافہ نہں ہورہا۔ محکمہ غریب اور ان پڑھ ملازمین کے ساتھ انتہائی ظلم کر رہایے .کیونکہ اکثر ملازمین انتہائی غریب اور مڈل کلاس سے وابستہ لوگ ہے ان کی شنوائی کرنے والا کوئ نہیں ۔ پاکستان عوامی تحریک گلگت چیف سکریڑی کو اپیل کرتی ہیں ان کے ساتھ انصاف کیا جاۓ انہیں مسقتل کیا جاۓ بصورت دیگر ہم باقائدہ تحریک چلاینگے پاکستان عوامی تحریک مظلوموں کی ہر فورم پے آواز اٹھاۓ گی ہر پسماندہ فرد کی داد رسی بنے گی اور بہتر نظام عدل کے لیے کام کرے گی
urdu news