15 نومبر 2020 تاریخ میں پہلی بار شگر کے عوام نے نظریاتی طور پر کسی شخصیت کے بجائے ایک سیاسی نظرئے کو ووٹ دیا . اور تاریخی اے ڈی پی منظورِ کرایا پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ڈسٹرکٹ شگر

15 نومبر 2020 تاریخ میں پہلی بار شگر کے عوام نے نظریاتی طور پر کسی شخصیت کے بجائے ایک سیاسی نظرئے کو ووٹ دیا . اور تاریخی اے ڈی پی منظورِ کرایا پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ڈسٹرکٹ شگر
رپورٹ 5 سی این نیوز
15 نومبر 2020 تاریخ میں پہلی بار شگر کے عوام نے نظریاتی طور پر کسی شخصیت کے بجائے ایک سیاسی نظرئے کو ووٹ دیا۔۔ اور کپتان عمران خان کو حلقے کی سیٹ کاتحفہ دیا
کپتان کو اگرچہ اس تحفے کے بدلے عوام کی خدمت کرنے کا زیادہ وقت تو نہیں مل سکا پھر بھی تاریخ میں پہلی بار پہلی اے ڈی پی ڈیڑھ ارب سے بھی زیادہ کی دی گئی۔۔
شگر پایو چھو شاہراہ جیسا گیم چینجر شاہراہ کی تعمیر کے لیے الگ پانچ ارب پانچ کروڑ کی خطیر رقم رکھ دی۔۔ تاہم بد قسمتی سے ملک میں ڈاکوؤں کا قبضہ ہوا اور پایو چھو روڈ کی فیزیبلیٹی کلئر ہونے کے باوجود اس ناجائز ڈاکو مافیا نے اس منصوبہ کو منسوخ کر دیا۔۔
ہیلتھ، اور ایجوکیشن کے محروم عوام کے لیے پانچ سو بیڈ کا ہسپتال دیا فی کس دس لاکھ کی نارمل جبکہ ایمرجنسی مڈیکل انشورنس کو ایک کروڑ تک ہر شہری کو میسر کیا۔۔
ماحولیاتی آلودگی میں مبتلا قوم کے لیۓ ٹن بلین ٹری کا منصوبہ ہر ڈسٹرکٹ تک دیا۔
ہر ڈسٹرکٹ کک ڈی ایچ کیو کو فنگشل کرنے کا پابند بنایا۔۔
سبسیڈی پر منحصر قوم کے لیے ایک لاکھ بیس ہزار بوری اضافی کوٹہ بڑھا یا۔۔
غرض ایک سے ڈیڑھ سال کی کم عرصے میں کپتان نے اپنا فرض ادا کرنے کی بھرپور کوشش کی۔۔ لیکن وقت کے فرعونوں نے انہیں بیرونی آقاوں کے حکم سے چلنے نہیں دیا۔۔ یوں وفاق میں ڈاکوؤں کا راج ہوا۔۔ جیسے ہی وفاق میں ڈاکوؤں کا قبضہ ہوا۔۔ جی بی اس کے زد میں آگئے اور یوں شیگر کے عوام نے جس جذبے کے ساتھ خان کو اپنا ووٹ تحفہ کیا تھا۔۔ وہ بھی ایک وزارت کی نذر ہو گئی۔۔ یون عوام کی خوشی اور مرضی سے دی ہوئی ووٹ پہ عوام کا اختیار نہیں رہا۔۔ اور یہ سارے ووٹ بھی جبری ملک پہ قابض گمنام طاقتوں کے نذر ہو گئے۔۔
عوام آج بھی مایوس اور شرمندہ ہے کہ جو ووٹ خان کو طاقتور بنانے کے لیے دیا گیا تھا وہی ووٹ خان کو گرانے اور کمزور کرنے کے لیے استعمال ہوا۔۔
بیرحال وقت بدلنے میں وقت نہیں لگتا۔۔ انشاءاللہ ایک بار پھر یہ عوام اپنی امانت واپس لیکرعمران خان کے حوالے کرنے میں ضرور کامیاب ہونگے۔۔۔
بیرحال جنہیں ہم نے خان کے نام پہ ووٹ دیا ان کے نام
پھر یقین کے بساط پر تجھ سے۔
ہم بہت اعتماد سے ہارے۔
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم ڈسٹرکٹ شگر
Urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں