اسکردو سیشن جج کے گھر آگ لگنے سے 2 افراد جان سے گئے ، آگ لگنے کا اہم وجوہات سامنے آگئے. مزید تحققات جاری

urdu news

اسکردو سیشن جج کے گھر آگ لگنے سے 2 افراد جان سے گئے ، آگ لگنے کا اہم وجوہات سامنے آگئے. مزید تحققات جاری
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسکردو سیشن جج کے گھر آگ لگنے سے 2 افراد جان سے گئے ، آگ لگنے کا اہم وجوہات سامنے اگئے ، اسکردو:وفات پانے والوں میں جج صاحب کا بیٹا اور بیوی شامل ہیں 1122 نے ایک زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا ہے اسکردو:آگ لگنے سے رہائش گھر مکمل خاکستر ،
سکردو:آگ لگنے کی وجوہات سامنے لائی جارہی ہے ،
آج صبح حمید گڑھ ایریا میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر ایک سرکاری کوارٹر میں آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیمیں روانہ ہوئی۔ گھر میں لکڑی کی پینلنگ کے ساتھ ساتھ لکڑی کے کام زیادہ ہونے کی وجہ سے آگ نے انتہائی تیزی کے ساتھ پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا۔ جس سے آگ پر قابو پانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ شہر کے اندر ایسے واقعات میں بروقت ریسپانس دینے کے لیے آر ایچ کیو ہسپتال سکردو ایریا میں ایک ریسکیو سب سٹیشن بنانے کے لیے جگہ کا مختص کیا گیا تھا۔ تاہم پچھلے 02 سالوں سے اس پر کوئی عمل درآمد نہیں ہو سکا.
لہذا اعلی عہدیداروں سے گزارش ہے کہ ریسکیو سب سٹیشن کو جلد از جلد فعال کیا جائے تاکہ آئندہ اس طرح کے افسوسناک واقعات سکردو شہر میں رونما ہونے سے پہلے ریسکیو کیا جا سکے اور بروقت کسی بھی قسم کی جانی و مالی نقصانات سے بچایا جا سکے اسکردو سیشن جج کے گھر آگ لگنے سے 2 افراد جان سے گئے ، اگ لگنے کا اہم وجوہات سامنے آگئے. مزید تحققات جاری . urdu news

سیکورٹی گارڈ کی نوکریوں کا اعلان

اسلام آباد فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی بار گلگت بلتستان کے 77 ویں یوم آزادی کے حوالے سے شایان شان تقریب کا انعقاد، گلگت بلتستان کے عوام پاکستان سے محبت کرتے ہیں ، فیض اللہ فراق،

گلگت بلتستان کے سٹوڈنس میں صلاحیت کی کمی نہیں ہے ۔ جی بی ٹینیکل انسٹیٹیوٹ آف بلتستان میں تقریب سے خطاب

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں