شگر میں لوگوں کو پینے کی صاف پانی کی فراہمی ان کی اولین ترجیح تھا جس پر عمل پیرا ہوکر شگر میں لوگوں کو پینے کی میگا پروجیکٹ کا کام جاری ہے ، وزیر صحت راجہ اعظم خان

urdu news

شگر میں لوگوں کو پینے کی صاف پانی کی فراہمی ان کی اولین ترجیح تھا جس پر عمل پیرا ہوکر شگر میں لوگوں کو پینے کی میگا پروجیکٹ کا کام جاری ہے ، وزیر صحت راجہ اعظم خان
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ اعظم خان نے کہا ہے کہ شگر میں لوگوں کو پینے کی صاف پانی کی فراہمی ان کی اولین ترجیح تھا جس پر عمل پیرا ہوکر شگر میں لوگوں کو پینے کی میگا پروجیکٹ کا کام جاری یے۔ جن کی تکمیل کے بعد لوگوں کو پانی کا درینہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔ چھورکاہ میں پینے کی صاف پانی کی فراہمی کیلئے پروجیکٹ کی سنگ بنیاد اور تکمیل ہونے والے پروجیکٹ کے افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شگر کی پینے کی صاف پانی کا مسئلہ تمام علاقوں کا یکساں مسئلہ یے۔ جسے میں سے محسوس کرتے ہوئے اولین ترجیحات میں شامل کئے اور پینے کی صاف پانی کی فراہمی کیلئے میگا پروجیکٹ اپنے اے ڈی پی میں شامل کیے۔ جوکہ منظور ہوکر اس وقت تمام پروجیکٹ جاری ہوچکا ہے۔ اس وقت شگر میں 35 ملین روپے کی پینے کی پانی کی سکیمیں ٹینڈر ہوچکا ہے جس پر کام جاری یے۔ چھورکاہ میں پینے کی صاف پانی یہاں کا درینہ مسئلہ تھا اور یہاں کی عوام کا مطالبہ تھا۔ اس پروجیکٹ کی تکمیل کے بعد عوام کو سال بھر پینے کی صاف میسر ہونگے۔ اس پروجیکٹ کے تحت ناکے سے چشمے کی صاف پانی کو عوام کیلئے سپلائی کہا جائے گا۔ انہوں نے لوگوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ترقیاتی سکیموں پر گہری نظر رکھے اور کسی قسم کی کوتاہی پر متعلقہ محکموں تک شکایات درج کروائے تاکہ بروقت اس کا ژالہ ہوسکیں۔
urdu news

امریکی میڈیا ایران 5 نومبر کو ممکنہ طور پر اسرائیلی حملے کا جواب دے سکتا ہے

وزیراعظم شہباز شریف کی قطری ہم منصب سے ملاقات، تجارت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

تعمیراتی شعبے کے فروغ کے لیے حکومت کا نیا کنسٹرکشن پیکیج متعارف کرانے کا امکان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں