شگر ایس ایس پی شگر شیرآحمد کے زیر صدارت کرایم میٹنگ ایس ایس پی آفس میں منعقد ہو ئی۔ جس میں ایس ڈی پی آو شگر، ایس ایچ آوز، آفس سپرنٹنڈنٹ، تفتیشی آفیسران، لائن آفیسر و دیگر ذمہ داراں شریک ہوئے

urdu news

شگر ایس ایس پی شگر شیرآحمد کے زیر صدارت کرایم میٹنگ ایس ایس پی آفس میں منعقد ہو ئی۔ جس میں ایس ڈی پی آو شگر، ایس ایچ آوز، آفس سپرنٹنڈنٹ، تفتیشی آفیسران، لائن آفیسر و دیگر ذمہ داراں شریک ہوئے
شگر ایس ایس پی شگر شیرآحمد کے زیر صدارت کرایم میٹنگ ایس ایس پی آفس میں منعقد ہو ئی۔ جس میں ایس ڈی پی آو شگر، ایس ایچ آوز، آفس سپرنٹنڈنٹ، تفتیشی آفیسران، لائن آفیسر و دیگر ذمہ داراں شریک ہوئے۔
ایس ایس پی شگر نے میٹنگ کے شرکا۶ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوش اسلوبی و دیانتداری سے ڈیوٹی کی اداٸیگی عین عبادت ہے لہذا فرض کی نبھاٸی میں اپنی تمام تر توانائی صرف کرنے میں گریز نہ کریں۔ ڈیوٹی پر غفلت و لاپرواہی کسی صورت قابل برداشت نہیں ہے۔ منشيات فروشوں اور منشيات کے عادی افراد کا گھیرا تنگ کرے۔منشات فروش پورے سماج کا دشمن ہے۔ منشیات فروشی کا قبیح عمل آنے والے نسلوں کا زندگی تباہ کرکے رکھ دے گا۔ لہذا اس قبیح عمل کی بیخ کنی انتہائی ناگزیر ہے لہذا اس کے خلاف مٶثر کاروائی کرنے میں کسی قسم کی سمجھوتہ نہ کرے۔ انہوں نے اس دوران مزید کہا کہ ٹمپرڈ وہیکلز کے خلاف بلاتفریق کارواٸی میں مزید تیزی لائی جائے۔ ایسی گاڑیاں سٹرکوں کی بجاٸے تھانہ میں بند ہونی چائیہے اور ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لایا جاٸے۔ علاوہ ازیں کالے شیشے، کم عمر ڈراٸیوورں، فینسی نمبر پلیٹ، بغیر لائسنس اور بغیر ہیلمٹ کے ڈرائیوورں کے خلاف قانونی کارواٸی کا عمل بلا تعطل جاری رکھا جائے۔
اس موقع پر انہوں نے ایس ایچ اوز و آئی اوز سےکہا ھیکہ تھانہ میں فریاد لیکر آنے والوں کی فوری داد رسی و انصاف کی فراہمی یقینی بنایا جائے۔

گلگت بلتستان اور پاکستان کا رشتہ اٹل اور دائمی ہے ، وطن عزیز کی سلامتی کے لئے قربانیاں دیتے رہینگے ۔ یونیورسٹی آف بلتستان میں تقریب

کھرمنگ : مڈل سکول سادات گوہری میں یوم آزادی گلگت بلتستان کے مناسب سے ڈسٹرکٹ انتظامیہ کھرمنگ کی اشتراک سے تین روزہ سپورٹس گالا پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے

urdu-news-475

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں