شگر ایبروزی سکول سسٹم کی پرائمری سیکشن کہ تعمیراتی کاموں کا باقاعدہ آغاز، امام۔جمعہ شگر سید طہ الموسوی ، ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی ، ایس ایس پی شگر شیر احمد ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن منظور حسین نے سنگ بنیاد رکھ دیا

urdu news, abrozy school marapi campus ground breaking

شگر ایبروزی سکول سسٹم کی پرائمری سیکشن کہ تعمیراتی کاموں کا باقاعدہ آغاز، امام۔جمعہ شگر سید طہ الموسوی ، ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی ، ایس ایس پی شگر شیر احمد ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن منظور حسین نے سنگ بنیاد رکھ دیا
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر ایبروزی سکول سسٹم کی پرائمری سیکشن کہ تعمیراتی کاموں کا باقاعدہ آغازہوگیا۔ امام۔جمعہ شگر سید طہ الموسوی ، ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی ، ایس ایس پی شگر شیر احمد ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن منظور حسین نے سنگ بنیاد رکھ دیا ۔ سنگ بنیاد کی تقریب میں عمائدین مرہ پی ، مرکنجہ اور معززین شہر کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء کو بریفنگ دیتے ہوئے صدر شگر ٹاؤن منیجمنٹ سوسائٹی حاجی فداعلی کا کہنا تھا کہ یہ ڈیڑھ کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والی عمارت شگر ٹاؤن منیجمنٹ سوسائٹی خود کررہے ہیں۔ چونکہ شگر کی معیاری تعلیمی اداروں کی کمی کی وجہ سے والدین کو بچوں کی تعلیم کے حوالے سے انتہائی مشکلات کا سامنا تھا ۔ شگر میں کمیونٹی بیس ایبروزی ہائیر سکینڈری سکول پہلے سے قائم ہے جہاں معیاری تعلیم دی جارہی ہے لیکن پرائمری سیکشن نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کی بنیادی تعلیم میں معیار کی کمی واقع ہورہے تھے جس پر مدنظر رکھتے ہوئے پرائمری سکول کی تعمیرات کا آغاز کردیا ہے۔ انشاء اللہ اس کی تعمیرات مکمل ہونے کے بعد شگر معیاری تعلیم میں یہ اہم سنگ میل ثابت ہوگا
شگر ایبروزی سکول سسٹم کی پرائمری سیکشن کہ تعمیراتی کاموں کا باقاعدہ آغاز، امام۔جمعہ شگر سید طہ الموسوی ، ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی ، ایس ایس پی شگر شیر احمد ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن منظور حسین نے سنگ بنیاد رکھ دیا
urdu news

اہم خبروں کی لنک ملاحظہ فرمائیں
بلتستان یونیورسٹی میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نعیم طارق ناریجو کی زیرِ صدارت ایکسٹرنل ایگزامنیشن بورڈ کا پہلا اجلاس
سرفہ رنگا میں لشکر کشی اور علماء کی توہین ناقابل برداشت ہے، باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت شگر کی زمینوں پر قبضہ کرنے کی سازش ہورہی ہے ۔ لاہور علمائے شگر لاہور کے رہنماؤں شیخ باقر مجلسی ، شیخ فرمان عابدی
اسکردو لیڈی ڈاکٹر ندا فاطمہ کی مبینہ غفلت برتنے کے نتیجے میں مریضہ (ب) کی حالت خراب ہونے پر لواحقین نے 5 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس
یونیورسٹی آف بلتستان ا سکردو میں اینٹی مائکروبیل ریزسٹنس سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں