شگر۔ البیان فاؤنڈیشن کے زیر تعاون گورنمنٹ پرائمری سکول ڈیمل میں زیر تعلیم 120 سے زائد بچوں اور بچیوں کے لیے مفت وردی تقسیم

شگر۔ البیان فاؤنڈیشن کے زیر تعاون گورنمنٹ پرائمری سکول ڈیمل میں زیر تعلیم 120 سے زائد بچوں اور بچیوں کے لیے مفت وردی تقسیم
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر۔ البیان فاؤنڈیشن کے زیر تعاون گورنمنٹ پرائمری سکول ڈیمل میں زیر تعلیم 120 سے زائد بچوں اور بچیوں کے لیے مفت وردی تقسیم ۔ سی ای او البیان فاؤنڈیشن نے اپنے ہاتھوں تقسیم کیا گیا۔اس موقع پر انچارج سکول اور ایس ایم سی ممبران کا کہنا تھا کہ البیان کا یونین کونسل باشہ میں تعلیمی خدمات قابل ستائش ہیں۔ اور تعلیم کی فروغ کیلئے البیان کی گراں قدر خدمات ہے۔ انہوں نے نہ صرف اساتذہ سے محروم سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کررہے ہیں بلکہ غریب اور نادار طلاب و طالبات کو تعلیم دلانے کیلئے ان کی معاونت بھی کررہے ہیں ۔ ایس ایم سی ممبران نے البیان ادارے کا شکریہ ادا کیا اور ان کے مسلسل خدمات کو سراہتے ہوئے علاقہ باشہ بلخصوص پرائمری سکول ڈیمل میں ادارے کے خدمات کو سراہا۔ Urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں