چلاس:دیامر کا دورافتادہ علاقہ مھٹاٹ گوہراباد،بونر نالہ میں موسلادھار بارشوں کے باعث سیلاب نے تباہی مچا دی

چلاس:دیامر کا دورافتادہ علاقہ مھٹاٹ گوہراباد،بونر نالہ میں موسلادھار بارشوں کے باعث سیلاب نے تباہی مچا دی
urdu news
مھٹاٹ نالہ رایکوٹ میں ہیوی سیلاب نے تباہی مچا دی،پولیس
urdu news
بڑے پیمانے پر سیلاب نے لوگوں کے گھروں،مال مویشیوں اور آباد ارضیات کو شدید نقصانات کی اطلاع،پولیس

رائیکوٹ مٹھاٹ نالہ میں سیلاب آتے رہائش لوگوں نے بھاگ کر جانیں بچائیں،پولیس

دیامر کے دور افتادہ علاقہ رائیکوٹ مٹھاٹھ نالہ میں خطرناک قسم کا سیلاب امڈ آیا
urdu news
سیلاب سے نالہ میں محمد خان نامی رہائشی کا گھر سمیت کھن آبادی مکمل تباہ ہوگیا،پولیس

عصر کے وقت متھاٹ نالا میں آسمانی بجلی گرنے سے بڑا سیلاب آیا ہے،پولیس
urdu news
مسمی محمد خان کی آبادی کھن کو مکمل تباہ کیا ہے گھر کھیت درختان سب تباہ ہوے ہیں،پولیس

سیلاب کی وجہ سے ملحقہ علاقے بجلی سے بھی محروم ہوا ہے
urdu news
رائیکوٹ پاور ہاؤس کا واٹر چینل بھی سیلابی ریلے کا نظر

ملحقہ وادیاں گونرفارم اور گوہرآباد کے گرد و نواح میں بجلی کی سپلائی منقطع،

سیلاب سے جانی نقصان کی اطلاع تاہم موصول نہیں ہوئی ہے،پولیس
urdu news
مجسٹریٹ درجہ اول گوہرآباد شیربہادر اپنی ٹیم کے ہمراہ ریسکیو آپریشن کے لئے روانہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں