شگر ، امداد ویلفیر آرگنائزیشن گلاب پور آفس کا شاندار افتتاح ہوا ، سیاسی و سماجی شخصیات ، بزرگان اور نوجوانوں کی کثئر تعداد نے شر کت کی

urdu news

شگر ، امداد ویلفیر آرگنائزیشن گلاب پور آفس کا شاندار افتتاح ہوا ۔افتتاحی تقریب میں گلاب پور اور وزیر پور کے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام ، سرکردہ گان ، سیاسی و سماجی شخصیات ، بزرگان اور نوجوانوں کی کثئر تعداد نے شر کت کی
شگر ، امداد ویلفیر آرگنائزیشن گلاب پور آفس کا شاندار افتتاح ہوا ۔افتتاحی تقریب میں گلاب پور اور وزیر پور کے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام ، سرکردہ گان ، سیاسی و سماجی شخصیات ، بزرگان اور نوجوانوں کی کثئر تعداد نے شر کت کی۔ مفتی عبدالمتین صاحب امیر جماعت اہلحدیث شگر ،شیخ عبد الله شاه صاحب مدرس جامعہ بلتستان الاسلاميہ وزیریور ، شیخ مہدی علی جوہری صاحب مدرس جامعہ اہلبیت کیا ہونگ گلاب پور اور مفتی علی محمد ہادی صاحب مفتی اعظم صوفیه نوربخشیہ پاکستان نے فیتہ کاٹ کر امداد سب آفس گلاب پور کا افتتاح کیا۔ اس کے بعد افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں محمد خان شگری صاحب صدر امداد ویلفیر آرگنائزیشن نے حاضرین کو امداد کے اغراض ومقاصد سے آگاہ کیا۔ تقریب میں شریک علمائے کرام اور معززین نے اپنے زریں خیالات سے محفل کو چار چاند لگائے اور امداد ویلفیر آرگنائزیشن پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور عوام الناس اور مخیرین کو اس عظیم مشن کی کامیابی کے لئے بھرپور تعاون کی اپیل کی- یاد رہے کہ امدادیتیموں اور ناداروں کو بِلا ناغہ ہر ماہ راشن پہنچانے والا گلگت بلتستان کا واحد فلاحی ادارہ ہے
انفارمیشن سیکریٹری
امداد ویلفیئر آرگنائزیشن ( رجسٹرڈ) urdu news

اسلام آباد ، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ، ایف بی آر کا عوام کو ممکنہ جرمانے یا قانونی کارروائی سے بچنے کی تاکید

اسرائیل کے غزہ میں حملے، پناہ گزین سکول پر ٹینک حملے میں 13 فلسطینی شہید

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں