شگر چار ماہ سے بند شاہراہ کے ٹو کھولنے کیلئے اہلیان برالدو نے اپنی مدد اپ کے تحت کام کرنے کا اعلان کردیا۔ سرکردگان و اہلیان برالدو کا ایک ہنگامی اجلاس بمقام جامعہ محمد یہ اسکولی میں منعقد ہوئی
شگر چار ماہ سے بند شاہراہ کے ٹو کھولنے کیلئے اہلیان برالدو نے اپنی مدد اپ کے تحت کام کرنے کا اعلان کردیا۔ سرکردگان و اہلیان برالدو کا ایک ہنگامی اجلاس بمقام جامعہ محمد یہ اسکولی میں منعقد ہوئی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگر چار ماہ سے بند شاہراہ کے ٹو کھولنے کیلئے اہلیان برالدو نے اپنی مدد اپ کے تحت کام کرنے کا اعلان کردیا۔ سرکردگان و اہلیان برالدو کا ایک ہنگامی اجلاس بمقام جامعہ محمد یہ اسکولی میں منعقد ہوئی۔ اجلاس مخ۔ چار مہینوں سے بند شاہر او کے۔ ٹو بہ مقام کیو اموشن روڈ کی بحالی کے حوالے گفتگو ہوئی ۔ اجلاس میں شاہراہ کے۔ ٹو تاحال بحال نہ ہونے پر اہلیان برالدو عوام کی طرف سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔ اجلاس سے خطاپ کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ سیاحت کے حوالے سے پاکستان کا شہ رگ ہونے کے باوجود اس شاہراہ کو چار ماہ تک بند رکھنا متعلقہ محکمہ اور انتظامیہ کی انتہائی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ کہ اس وقت متعلقہ جگہ پر سلائیڈنگ کا سلسلہ رک گیا ہے پھر بھی روڈ نے کام شروع نہ کرناہل علاقہ کساتھ زیادتی ہے اور یہ ہم دوبارہ برداشت نہیں کرینگے ۔ ڈپٹی کمشنر شگر سے ان کے آفس میں بھی کئی بار اس حوالے سے میٹنگ ہوئی تھی۔ پھر بھی اس حوالے سے ابھی تک کوئی ثبت پیش رفت نہ ہونا بہت بڑا المیہ ہے۔اہل علاقہ کو اس وقت غذائی قلت ہونے کیساتھ مریضوں کو کندھے پے لیکر بلاک کر اس کرنے پے مجبور ہو رہا ہے اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ بروز پیر سے اہل علاقہ خود سے روڈ بنانے کے لیے باری باری برالدو کے ہر گاوں سے بندے جانے کا فیصلہ کیا ہے.لہذا ڈپٹی کمشنر اور محکمہ تعمیرات عامہ کے اعلی حکام قبل از وقت جو اقدام کرنا ہے کرلے۔ بصورت دیگر متعلقہ حکام زمہ دار ہے۔ شگر چار ماہ سے بند شاہراہ کے ٹو کھولنے کیلئے اہلیان برالدو نے اپنی مدد اپ کے تحت کام کرنے کا اعلان کردیا۔ سرکردگان و اہلیان برالدو کا ایک ہنگامی اجلاس بمقام جامعہ محمد یہ اسکولی میں منعقد ہوئی urdu news