شگر ، برالدو کیلئے اے کلاس و سول ڈسپنسری اور باشہ کیلئے اے کلاس ڈسپنسری فورم سے منظور کرانے میں کامیاب، ڈسپنسری کی تعمیرات فوری شروع ہوگا ، وزیر صحت راجہ اعظم خان

urdu news

شگر ، برالدو کیلئے اے کلاس و سول ڈسپنسری اور باشہ کیلئے اے کلاس ڈسپنسری فورم سے منظور کرانے میں کامیاب، ڈسپنسری کی تعمیرات فوری شروع ہوگا ، وزیر صحت راجہ اعظم خان
رپورٹ. عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر صوبائی وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ محمد اعظم خان کی کواشون سے صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم شگر کے دور افتادہ علاقے برالدو کیلئے اے کلاس و سول ڈسپنسری اور باشہ کیلئے اے کلاس ڈسپنسری فورم سے منظور کرانے میں کامیاب، ڈسپنسری کی تعمیرات فوری شروع ہوگا۔ جس کیلئے عنقریب ٹینڈر ہوگا۔ اس ڈسپنسری کی قیام سے برالدو کے عوام کو صحت کی بہتر سہولیات اپنے علاقے میں میسر ائیں گے۔ شگر کی دور افادہ اور سب سے پسماندہ علاقہ برالدو صحت کے سہولیات سے محروم تھے۔ جسے محسوس کرتے ہوئے ممبر اسمبلی و وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ اعظم خان نے عوام کو سول ڈسپنسری کی قیام کا وعدہ کیا تھا ۔ جسے عملی جامہ پہناتے ہوئے اعلی فورم سے منظور کرایا گیا۔ اس ڈسپنسری وزیر صحت کی خان سے برالدو کے عوام کے لئے تحفہ ہوگا۔ جس پر جلد کام شروع ہوگا۔ شگر ، برالدو کیلئے اے کلاس و سول ڈسپنسری اور باشہ کیلئے اے کلاس ڈسپنسری فورم سے منظور کرانے میں کامیاب، ڈسپنسری کی تعمیرات فوری شروع ہوگا ، وزیر صحت راجہ اعظم خان . urdu news

گلگت، نوجوان نسل انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس دور میں شعور و بصیرت کے ساتھ جہاں دشمنوں کے پھیلائے گئے منفی پروپیگنڈوں کا مقابلہ کر سکے گی، وزیر اعلی گلگت بلتستان

حکومت اور فضل الرحمان آئینی ترمیم کے مسودوں پر تبادلہ خیال، اسمبلی اجلاس شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس کے بعد بلائے جانے پر اتفاق.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں