محکمہ تعلیم گلگت بلتستان کے خالی اسامیوں کے حوالے سے چیف کورٹ کا اہم فیصلہ سامنے آ گئے ، درخواست گزاروں کو ان کے متعلقہ گریڈز اور عہدوں پر تعینات کیا جائے۔ چیف کورٹ
محکمہ تعلیم گلگت بلتستان کے خالی اسامیوں کے حوالے سے چیف کورٹ کا اہم فیصلہ سامنے آ گئے ،د رخواست گزاروں کو ان کے متعلقہ گریڈز اور عہدوں پر تعینات کیا جائے۔ چیف کورٹ
رپورٹ: 5 سی این نیوز
محکمہ تعلیم گلگت بلتستان کے خالی اسامیوں کے حوالے سے چیف کورٹ کا اہم فیصلہ سامنے آ گئے ، چیف کورٹ گلگت بلتستان کا محکمہ تعلیم گلگت بلتستان میں خالی اسامیوں کے حوالے سے فیصلہ ، گلگت بلتستان کے محکمہ تعلیم میں خالی اسامیوں کی تفصیلات اور ان کی تعیناتی سے متعلق ہدایات جاری کر دیا ہے. چیف کورٹ نے اپنے حکم نامے میںکہا کہ سپریم اپیلیٹ کورٹ جی بی کے فیصلے پر عمل درآمد کے حوالے سے واضح کیا گیا ہے کہ درخواست گزاروں کو ان کے متعلقہ گریڈز اور عہدوں پر تعینات کیا جائے۔
متعدد خالی اسامیاں محکمہ تعلیم گلگت بلتستان میں موجود ہیں، اور ان پر مناسب امیدواروں کی تعیناتی ہونی چاہیے۔ مزید ہدایت کی گئی ہے کہ اگر کوئی اسامیاں خالی رہتی ہیں تو انہیں نئے اشتہار کے تحت بھرتی کیا جائے اور اس حوالے سے تعمیل رپورٹ عدالت میں جمع کروائی جائے۔
اس حکم نامے کی کاپی 10 اکتوبر 2024 کو پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ عمل درآمد کی تصدیق ہو سکے۔
Urdu news
قومی جانورمارخور ہنٹنگ ٹرافی پرمٹ فیس بڑھا دی گئی