شہید حسن نصر اللہ شخصیت یا فرد کا نام نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے۔ نظریہ کبھی نہیں مرتا.ضلع شگر میں مظاہرے سے مقررین کا خطاب
شہید حسن نصر اللہ شخصیت یا فرد کا نام نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے۔ نظریہ کبھی نہیں مرتا.ضلع شگر میں مظاہرے سے مقررین کا خطاب
شگر( عابد شگری 5 سی این نیوز) شہید حسن نصر اللہ شخصیت یا افرد کا نام نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے۔ نظریہ کبھی نہیں مرتا ۔ شہید حسن نصراللہ نے قبلہ اول کی آزادی, مظلوم فلسطینی عوام اور غزہ کے نہتے, غریب عوام کی تحفظ کے لئے اپنی جان کی قربانی دی.شہید نے اسلام کی سربلندی اور عزت کے لئے قربانی دی, صیہونیت اور فرعونیت کو قبول کرنے سے انکار کیا حسن نصراللہ اک زات کا نام نہیں بلکہ وہ اک ہدف, مشن, نظریہ کا نام ہے وہ اپنی زات اک انجمن تھی. ان خیالات کا اظہار علمائے امامیہ شگر کے صدر سید طہ شمس الدین الموسوی ، قاضی شرعیہ سید عباس الموسوی ، امام جامعہ شگر سید طہ الموسوی اور دیگر علمائے کرام نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے خلاف نکالی گئی احتجاجی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقررین کا کہنا تھا کہ تاریخ تشیع عظیم قربانیوں سے رنگین ہے اس مکتب کی بنیاد میں ہی شہادت اور قربانی ہے
شہید حسن نصراللہ نے قبلہ اول کی آزادی, مظلوم فلسطینی عوام اور غزہ کے نہتے, غریب عوام کی تحفظ کے لئے اپنی جان کی قربانی دی.شہید نے اسلام کی سربلندی اور عزت کے لئے قربانی دی, صیہونیت اور فرعونیت کو قبول کرنے سے انکار کیا حسن نصراللہ اک زات کا نام نہیں بلکہ وہ اک ہدف, مشن, نظریہ کا نام ہے وہ اپنی زات اک انجمن تھی. آج شہید کی مقاومت اور مزاحمت کو قوت اور طاقت ملی ہے .شہید حسن نصراللہ مشرق وسطیٰ میں مزاحمتی تحریک کے علمبردار تھے اور وہاں کے مظلوموں کی امید تھی شہید نے لبنان میں اک نظام, نظریہ, ہدف اور سسسٹم دیا ہے وہ کبھی ختم نہیں ہوگا Urdu news