اپنی چھوٹی بہن کو کتوں کے حملے سے بچایا تھا , میں بڑا ہوں اس لیے اصولی طور پر پہلے موت مجھے آنی چاہیے تھی، بریجر واکر . بہادر ننھا بھائی کے داستان پر دنیا حیران
اپنی چھوٹی بہن کو کتوں کے حملے سے بچایا تھا , میں بڑا ہوں اس لیے اصولی طور پر پہلے موت مجھے آنی چاہیے تھی، بریجر واکر . بہادر ننھا بھائی کے داستان پر دنیا حیران
رپورٹ. 5 سی این نیوز
اس لڑکے کا نام بریجر واکر ہے…
اس نے اپنی چھوٹی بہن کو کتوں کے حملے سے بچایا تھا۔ اور دو کتوں سے اکیلے نمٹ کر اس نے تین سالہ بچی کے سر سے یقینی موت ٹال دی تھی.
جب اس سے بعد میں پوچھا گیا کہ تمہیں زرا ڈر نہیں لگا ؟ تو بریجر نے کہا…
” میں بڑا ہوں اس لیے اصولی طور پر پہلے موت مجھے آنی چاہیے تھی، میرے ہوتے میری بہن کو نہیں”
اس لڑائی میں جناب اتنے شدید زخمی ہوئے کہ منہ سمیت جسم پر 90 ٹانکے لگے۔
ورلڈ باکسنگ کونسل نے انھیں ایک دن کے لیے ورلڈ ہیوی ویٹ چمپئن تسلیم کیا ہے۔ صرف زبانی کلامی نہیں، بلکہ ڈبلیو بی سی کے ریکارڈ میں نہ صرف درج کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ ٹائیٹل بیلٹ بھی ان کو ایک دن کے لیے دیا گیا۔
اور درج کیا گیا کہ اس دن دنیا کا سب سے بہترین فائٹر بریجر واکر تھا urdu news
بلتستان یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے سالانہ ڈنر پارٹی کا اہتمام
آئی ایم ایف کا انتباہ: افراط زر میں کمی کے باوجود پاکستان کو سنگین چیلنجز کا سامنا