وزیر منظور نے جو پیسے لیکر غائب ہو گیا ہے اس کا ای ایف یو کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، ریجن منیجر ای ایف یو بلتستان

urdu news

وزیر منظور نے جو پیسے لیکر غائب ہو گیا ہے اس کا ای ایف یو کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، ریجن منیجر ای ایف یو بلتستان
رپورٹ، 5 سی این نیوز ‘
وزیر منظور نے جو پیسے لیکر غائب ہو گیا ہے اس کا ای ایف یو کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، ای ایف یو ریجن منیجر ای ایف یو بلتستان، ای ایف یو کے ریجن منیجر ایاز نے پریس کانفرنس کرتے ہو کہا کہ میں پچھلے دس سال سے اسی ادارے کے ساتھ منسلک ہوں‌، اور ادارہ 1932 میں‌قایم ہوئی اور اس کی 90 سالہ پرانہ کمپنی ہے ،اور پورے پاکستان میں‌380 سے زائد برانچیں کام کر رہی ہیں. یہ کمپنی پراپر سیکورٹی سے لایسنس یافتہ ہے یہ کمپنی اسکردو میں‌2009 میں‌قایم ہوئی اور گلگت میں‌2007 سے کام کر رہی ہے. ای ایف یو ایک پرائیوٹ کمپنی کے طور پر گلگت بلتستان میں‌بہت اچھا کر کام کر رہی ہے.
ای ایف یو نے گلگت بلتستان میں‌ٹورزم کو فروغ دینے کے لیے شگر کولڈ ڈیزٹ کو اسپسنر کیا ، اور 134 سے زائد لوگوں کو پورے پاکستان سے گلگت بلتستان کی ٹورزم کو فروغ دینے کے لئے یہاں لایا گیا. یہ کمپنی اسکردو میں لوگوں‌کی فلاحی کے لئے بھی کام کر رہے ہیں اور فائنشل کو اچھے سے دیکھ رہے ہیں.
کل سے سوشل میڈیا پر خبرٰیں‌گردش کر رہے ہیں. ایک شخص جو کمپنی میں‌کام کر رہے تھے .وہ ایک مینجر تھا ، اس کو نوکری سے فارغ کر کے اس سے مراعات واپس لیا گیا ہے. کمپنی کے اوپر یہ بات ا رہی ہے کہ وہ ایک میجر تھا، لیکن اس نے جو بھی لوگوں‌سے معاملات کیے ہیں وہ اس نے کمپنی ذریعے نہیں کیا، کسی کو اس نے ذاتی چیک دیا جس کے اوپر ای ایف یو کا اسٹیم لگا ہوا ہے، ہمارے یہ قانون کے خلاف ہے،. کسی کو اس نے پرسنل اسٹامپ پیپر پر ڈیل کیا ہے ، یہ طرئیقہ کار ہی غلط ہے ، ہمارے ایسے طریقہ کار ہوتا ہی نہیں.کمپنی نے اس کے اوپر لیگل ایکشن کرنے کے لیے ہمارا لیگل ٹیم اس کے اوپر کام کر رہی ہے. کیونکہ اس نے ای ایف یو کا لوگو اور نام بدنام کیا ہے.
بلتستان کے ریجن مینیجر ایاز علی نے پریس کارنفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں کے پاس ای ایف یو کے ڈاکومنٹ موجود ہیں وہ تشریف لائیں‌ہم ان کو تسلی سے جواب دیں‌گے اور ان کے شبہات دور کریں‌گے. کیونکہ ہمارا کمپنی پورے پاکستان میں‌پروفشنلی کام کرر ہے ہیں اور ہمارا اپنا ایک طریقہ کار موجود ہے.ہمارا لیگل ڈاکومنٹیشن ہوتا ہے اس کے اوپر باقاعدہ دستخط ہوتا ہے اور کمپنی کا اسٹامپ ہوتا ہے ، لیکن ایک بندے نے اس شخص کا پرسنل چیک لے کر آ رہے ہے. یہ سارا پیسا سود کی کاروبار میں‌استعمال ہوا ہے ،اس سے کمپنی کی کوئی ذمہ داری نہیں‌ہے. ریجن مینیجر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا میرے انڈر مزید 4 برانچیں‌ہیں اس میں‌کوئی ایسا کام نہیں ہو ا
urdu-news-286

بلتستان کے عوام کو بگ بورڈ کے بعد دوسرا بڑا فراڈ ، ای ایف یو انشورنس سات کڑور روپے لے کر غائب ہو گیا.

ژھے تھنگ کمیٹی کی گورنر گلگت گلگت بلتستان سید مہدی شاہ سے سے ملاقات ، کولڈ ڈیزٹ پر انتظامیہ راتوں رات پولیس گردی سے عوام میں شدید غم غصہ سے بھیا اگاہ کر دیا. ژھے تھنگ کمیٹی شگر

اہلیان شگر اپنے بنیادی حقوق کے حصول اور زمینوں، پہاڑوں، معدنیات اور جنگلات کی حفاظت کے لیے میدان میں اتریں۔ ڈاکٹر شیخ فرمان علی سعیدی شگری

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں