اہلیان شگر اپنے بنیادی حقوق کے حصول اور زمینوں، پہاڑوں، معدنیات اور جنگلات کی حفاظت کے لیے میدان میں اتریں۔ ڈاکٹر شیخ فرمان علی سعیدی شگری

اہلیان شگر اپنے بنیادی حقوق کے حصول اور زمینوں، پہاڑوں، معدنیات اور جنگلات کی حفاظت کے لیے میدان میں اتریں۔ ڈاکٹر شیخ فرمان علی سعیدی شگری
رپورٹ 5 سی این نیوز
گلگت بلتستان میں خالصہ سرکار نامی کوئی چیز موجود نہیں۔ یہاں کے زمینیں، پہاڑ، معدنیات اور جنگلات عوامی ملکیت ہے۔
مقتدر ادارے اور ضلعی انتظامیہ پولیس گردی اور غنڈہ گری سے باز رہے۔
نر و غوڑو سے لے کر اسکولی، نیالی سے لے کر ارندو تک عوام یک صدا ہو کر صدائے احتجاج بلند کریں۔
انتظامیہ شگر کی پولیس گردی اور غنڈہ گری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ڈاکٹر شیخ فرمان علی سعیدی شگری Urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں