قومی اسمبلی اور سینٹ کا اہم ترین اجلاس، کیا حکومت نے نمبر گیم پورا کر لیا،؟ حکمران اتحاد کو دو تہائی کے لئے صرف 4 ووٹ درکار

urdu news

قومی اسمبلی اور سینٹ کا اہم ترین اجلاس، کیا حکومت نے نمبر گیم پورا کر لیا،؟ حکمران اتحاد کو دو تہائی کے لئے صرف 4 ووٹ درکار
رپورٹ، 5 سی این نیوز
قومی اسمبلی اور سینٹ کا اہم ترین اجلاس، کیا حکومت نے نمبر گیم پورا کر لیا،؟ قومی اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 3 بجے طلب کر لیا گیا ہے، جس میں 6 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے. حکومت نے اپنے تمام نمائندوں‌کو اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کئے گئے ہیں. سنیٹ میں بھی تمام سینیٹرز کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دیئے گئے ہیں. اس اجلاس میں‌ممکنہ طور پر آئینی ترمیم بل پیش کرنے کا بھی امکانات ظاہر کیا جا سکتا ہے . لیکن ایجنڈے میں‌کوئی ایسے ترامیم کے نکات شامل نہیں‌ہے، ممکنہ طور پر ضمنی بل کے طور پر پیش کیا جا سکتے ہیں.
آج اجلاس میں آئی پیپیز کو کیپسٹی پیمنٹ اور ایم کیو ایم کے توجہ دلاو نکات بھی شامل ہیں.
سنیٹ میں آج کے چھے نکاتی ایجنڈے میں‌آیئنی ترامیم کا کوئی ایجنڈہ شامل نہیں‌ہے، لیکن تمام سینیٹرز کو یقینی طور پر شرکت لازمی قرار دیا گیا ہے.
حکومت کو آئینی ترامیم بل کے لئے کل ووٹ درکار ہونگے وہ 224 ، لیکن حکمران اتحاد کے پاس کل ووٹ 213 ہیں، اب ان کو مزید 11 ووٹ درکار ہونگے،
حکمران اتحاد کے پاس ووٹون کی تعداد مسلم لیگ ن کی کل 111، پاکستان پیپلز پارٹی کا 68، ایم کیو ایم 22 ہونگے. جبکہ مسلم لیگ ق کے پاس 5 سیٹیں ، استحکام پاکستان کے پاس 4، عوامی نیشل پارٹی اور ضیاءلحق پارٹی کے ایک ایک ووٹ بھی شامل کر لیا جائے تب بھی ناممکن ہے، اس وقت جمیت علماء فضل الرحمان کے پاس 8 ووٹیں شامل کر بھی حکمران اتحاد کے لئے آئینی ترامیم کے کل ووٹ 221 ہو جاییں‌گے. لیکن کل ووت درکار ہونگے وہ ہے 224. پھر بھی ایکثریت میں‌نہیں‌ا سکتے ہیں، دو تہائی اکثیریت کے مزید 4 ووٹ چایئے ، لیکن اس صورتحال میں‌ائینی ترامیم ممکن نظر نہیں‌آ رہی ہے

چین میں‌اسکالرشپ کا بہترین موقع، زراعت کے شعبوں میں پاکستانی گریجویٹس کی صلاحیت اور مہارت کو بڑھانا ہے

شگرڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی صدارت میں ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس کا ایک اجلاس ڈی سی آفس میں منعقد ہوا
urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں