شگر بلتستان چائلڈ فاونڈیشن شگرکے زیر اہتمام اے کے آر ایس پی کی تعاون ویمن ہیلتھ اینڈ ہائجین کے حوالے سے شگر کے دورافتادہ علاقوں باشہ اور تسر میں آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا
شگر بلتستان چائلڈ فاونڈیشن شگرکے زیر اہتمام اے کے آر ایس پی کی تعاون ویمن ہیلتھ اینڈ ہائجین کے حوالے سے شگر کے دورافتادہ علاقوں باشہ اور تسر میں آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر بلتستان چائلڈ فاونڈیشن شگرکے زیر اہتمام اے کے آر ایس پی کی تعاون ویمن ہیلتھ اینڈ ہائجین کے حوالے سے شگر کے دورافتادہ علاقوں باشہ اور تسر میں آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا ۔ ہائی سکول تسر اور گرلز ہائیر سکینڈری سکول سبڑی میں منعقدہ تقریبات میں خواتین کو صحت و صفائی کے حوالے سے تربیت فراہم کی گئی۔ جہاں ان کو صحت اور صفائی کے حوالے سے آگاہی دی گئی اور خواتین کو صحت و صفائی کے حوالے سے مفید مشورے دئے ۔ سیشن کے دوران خواتین اور طالبات کو صحت و صفائی کی اہمیت اور افادیت کیساتھ صفائی ستھرائی سے رہنے اور صفائی سے رہنے کی تلقین کی گئیمقررین کا کہنا تھا کہ شگر کے بالائی علاقوں میں خواتین میں صفائی کا فقدان ہے جس کی وجہ سے خطرناک بیماریاں جنم لے رہے ہیں اور بچوں کی صحت کی حوالے سے پیچیدگی کا سامنا ہے۔ خواتین نہ صرف خود صاف ستھرا رہے بلکہ گھر کے ماحول اور بچوں کو بھی صفائی اور ستھرائی کا خیال رکھیں۔ان سیشن سے 200 خواتین اور طالبات مستفید ہوئے ۔ جن کوہائجین کٹ بھی تقسیم کیا گیا۔ Urdu news