پیپلز پارٹی ضلع شگر کے صدر وزیر جعفر نے چیئرپرسن بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ روبینہ خالد کے دورہ سکردو کے موقع پر ملاقات ، شگر بی آئی ایس پی دفتر میں اسسٹنٹ ڈائرکٹر جلد تعینات کرنے کا مطالبہ

urdu news

پیپلز پارٹی ضلع شگر کے صدر وزیر جعفر نے چیئرپرسن بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ روبینہ خالد کے دورہ سکردو کے موقع پر ملاقات ، شگر بی آئی ایس پی دفتر میں اسسٹنٹ ڈائرکٹر جلد تعینات کرنے کا مطالبہ
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
پیپلز پارٹی ضلع شگر کے صدر وزیر جعفر نے چیئرپرسن بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ روبینہ خالد کے دورہ سکردو کے موقع پر ملاقات کی ۔
اس موقع پر صدر پی پی پی ضلع شگر وزیر جعفر شگری نے محترمہ روبینہ خالد چییرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان سے ملاقات کی اور درج ذیل مطالبات پیش کی ۔ 1-شگر بی آئی ایس پی دفتر میں اسسٹنٹ ڈائرکٹر جلد تعینات کیا جاے۔
2ـشگر کے نوٹیفائیڈ تحصیل تسر اور گلاب پور میں بی آٸی ایس پی تحصیل آفس کا قیام
3ـ یونین کونسل چھورکاہ الچوڑی داسو میں نشونما سنٹرز کا قیام
4-تحصیل تسر اور گلب پور میں NSER سروے سنٹرز کا قیام.
گلگت بلتستان میں بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کو ملنے والی نقد امداد پر شکریہ ادا کیا اور یہاں کے خواتین کو درپیش مسائل تعلیم ،صحت ہارڈ ایریاز سمیت دیگر ایشوز سے بھی آگاہ کیا
چیئرپرسن بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام محترمہ روبینہ خالد نے نے تمام مطالبات کو جائز قرار دیکر عملی جامہ پہنانے کا وعدہ کیا پی پی شگر محترمہ کا شکریہ ادا کرتی ہے۔ urdu news

چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ڈپٹی کمشنر شگر کو محرم الحرام کے مجالس اور جلوس عزاء کے مثالی امن کے ساتھ انعقاد پر تعریفی سند دی۔

گلگت۔ ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس آٹاکٹوٹی اور احتجاج کے حوالے مجینی محلہ، سجاد یہ محلہ، نگرل، مہربان پورہ، بر مس بالا، بر مس پائین، ا مپھری اور دیگر محلہ جات کے عمائد ین اہم میٹنگ.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں